Urdu word-by-word translation for Al-A'raf ayah 146

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 سَأَصۡرِفُ I will turn away عنقریب میں پھیر دوں گا
2 عَنۡ from سے
3 ءَايَٰتِيَ My Signs اپنی نشانیوں
4 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں کو
5 يَتَكَبَّرُونَ are arrogant جو تکبر کرتے ہیں
6 فِي in میں
7 ٱلۡأَرۡضِ the earth زمین
8 بِغَيۡرِ without نا
9 ٱلۡحَقِّ [the] right حق
10 وَإِن and if اور اگر
11 يَرَوۡاْ they see وہ دیکھیں
12 كُلَّ every ہر
13 ءَايَةٖ sign نشانی
14 لَّا not نہیں
15 يُؤۡمِنُواْ (will) they believe وہ ایمان لائیں گے
16 بِهَا in it ساتھ اس کے
17 وَإِن And if اور اگر
18 يَرَوۡاْ they see وہ دیکھیں
19 سَبِيلَ (the) way راستہ
20 ٱلرُّشۡدِ (of) the righteousness ہدایت کا
21 لَا not نہیں
22 يَتَّخِذُوهُ (will) they take it بنائیں گے اس کو
23 سَبِيلٗا (as) a way راستہ
24 وَإِن but if اور اگر
25 يَرَوۡاْ they see وہ دیکھیں
26 سَبِيلَ (the) way راستہ
27 ٱلۡغَيِّ (of) [the] error گمراہی کا
28 يَتَّخِذُوهُ they will take it وہ بنالیں گے اس کو
29 سَبِيلٗاۚ (as) a way راستہ
30 ذَٰلِكَ That یہ
31 بِأَنَّهُمۡ (is) because they بوجہ اس کے کہ بیشک انہوں نے
32 كَذَّبُواْ denied جھٹلایا
33 بِـَٔايَٰتِنَا Our Signs ہماری آیات کو
34 وَكَانُواْ and they were اور تھے وہ
35 عَنۡهَا of them ان سے
36 غَٰفِلِينَ heedless غافل۔ بےپرواہ
37 ١٤٦ (146) (۱۴۶)