Urdu word-by-word translation for Al-A'raf ayah 187

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَسۡـَٔلُونَكَ They ask you وہ پوچھتے ہیں آپ سے
2 عَنِ about بارے میں
3 ٱلسَّاعَةِ the Hour قیامت کے
4 أَيَّانَ when will be کب ہے
5 مُرۡسَىٰهَاۖ its appointed time ٹھہرنا اس کا
6 قُلۡ Say کہہ دیجیے
7 إِنَّمَا Only بیشک
8 عِلۡمُهَا its knowledge علم اس کا
9 عِندَ (is) with پاس ہے
10 رَبِّيۖ my Lord میرے رب کے
11 لَا no (one) نہ
12 يُجَلِّيهَا can reveal [it] ظاہر کرے گا اس کو
13 لِوَقۡتِهَآ its time اس کے وقت پر
14 إِلَّا except مگر
15 هُوَۚ Him وہی
16 ثَقُلَتۡ It lays heavily بھاری ہوگا
17 فِي in میں
18 ٱلسَّمَٰوَٰتِ the heavens آسمانوں
19 وَٱلۡأَرۡضِۚ and the earth اور زمین میں
20 لَا Not نہیں
21 تَأۡتِيكُمۡ will it come to you آئے گی تمہارے پاس
22 إِلَّا but مگر
23 بَغۡتَةٗۗ suddenly اچانک
24 يَسۡـَٔلُونَكَ They ask you پوچھتے ہیں آپ سے
25 كَأَنَّكَ as if you گویا کہ آپ
26 حَفِيٌّ (were) well informed باخبر ہیں
27 عَنۡهَاۖ about it اس سے
28 قُلۡ Say کہہ دیجیے
29 إِنَّمَا Only بیشک
30 عِلۡمُهَا its knowledge علم اس کا
31 عِندَ (is) with کے پاس ہے
32 ٱللَّهِ Allah اللہ
33 وَلَٰكِنَّ but اور لیکن
34 أَكۡثَرَ most اکثر
35 ٱلنَّاسِ (of) the people لوگ
36 لَا (do) not نہیں
37 يَعۡلَمُونَ know جانتے
38 ١٨٧ (187) (۱۸۷)