Urdu word-by-word translation for At-Tawbah ayah 13

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 أَلَا Will not کیا نہیں
2 تُقَٰتِلُونَ you fight تم جنگ کرو گے
3 قَوۡمٗا a people ایک ایسی قوم سے
4 نَّكَثُوٓاْ who broke جنہوں نے توڑ دیا
5 أَيۡمَٰنَهُمۡ their oaths اپنی قسموں کو
6 وَهَمُّواْ and determined اور انہوں نے ارادہ کیا
7 بِإِخۡرَاجِ to drive out نکالنے کا
8 ٱلرَّسُولِ the Messenger رسول کو
9 وَهُم and they اور انہوں نے
10 بَدَءُوكُمۡ began (to attack) you ابتداء کی تھی تمہارے ساتھ
11 أَوَّلَ first پہلی
12 مَرَّةٍۚ time مرتبہ
13 أَتَخۡشَوۡنَهُمۡۚ Do you fear them کیا تم ڈرتے ہو ان سے
14 فَٱللَّهُ But Allah تو اللہ تعالیٰ
15 أَحَقُّ (has) more right زیادہ حق دار ہے
16 أَن that کہ
17 تَخۡشَوۡهُ you should fear Him تم ڈرو اس سے
18 إِن if اگر
19 كُنتُم you are ہو تم
20 مُّؤۡمِنِينَ believers ایمان لانے والے
21 ١٣ (13) (۱۳)