Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 121

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ٱلَّذِينَ Those وہ لوگ
2 ءَاتَيۡنَٰهُمُ We have given them دی ہم نے ان کو
3 ٱلۡكِتَٰبَ the Book کتاب
4 يَتۡلُونَهُۥ recite it وہ تلاوت کرتے ہیں اس / وہ پڑھتے ہیں اس کو
5 حَقَّ (as it has the) right (جیسا کہ) حق ہے
6 تِلَاوَتِهِۦٓ (of) its recitation اس کی تلاوت کا
7 أُوْلَٰٓئِكَ Those (people) یہی لوگ
8 يُؤۡمِنُونَ believe جو ایمان رکھتے ہیں
9 بِهِۦۗ in it ساتھ اس کے
10 وَمَن And whoever اور جو کوئی
11 يَكۡفُرۡ disbelieves کفر کرے گا
12 بِهِۦ in it اس کا
13 فَأُوْلَٰٓئِكَ then those تو یہی لوگ
14 هُمُ they وہ
15 ٱلۡخَٰسِرُونَ (are) the losers جو خسارہ پانے والے / نقصان اٹھانے والے ہیں
16 ١٢١ (121) (۱۲۱)