Urdu word-by-word translation for At-Tawbah ayah 69

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 كَٱلَّذِينَ Like those ان لوگوں کی طرح
2 مِن before you سے
3 قَبۡلِكُمۡ before you جو تم (سے) پہلے تھے
4 كَانُوٓاْ they were وہ تھے
5 أَشَدَّ mightier زیادہ شدید
6 مِنكُمۡ than you تم سے
7 قُوَّةٗ (in) strength قوت میں
8 وَأَكۡثَرَ and more abundant اور بڑھے ہوئے
9 أَمۡوَٰلٗا (in) wealth مال میں
10 وَأَوۡلَٰدٗا and children اور اولاد میں
11 فَٱسۡتَمۡتَعُواْ So they enjoyed پس انہوں نے فائدہ اٹھایا
12 بِخَلَٰقِهِمۡ their portion اپنے حصے کا
13 فَٱسۡتَمۡتَعۡتُم and you have enjoyed پس تم فائدہ اٹھا رہے ہو
14 بِخَلَٰقِكُمۡ your portion اپنے حصے کا
15 كَمَا like جس طرح کا
16 ٱسۡتَمۡتَعَ enjoyed فائدہ اٹھایا
17 ٱلَّذِينَ those ان لوگوں نے
18 مِن before you سے
19 قَبۡلِكُم before you جو تم سے پہلے تھے
20 بِخَلَٰقِهِمۡ their portion اپنے حصے کا
21 وَخُضۡتُمۡ and you indulge اور بحثوں میں پڑے تم
22 كَٱلَّذِي like the one who ان لوگوں کی طرح
23 خَاضُوٓاْۚ indulges (in idle talk) جو بحثوں میں پڑے
24 أُوْلَٰٓئِكَ Those یہی لوگ
25 حَبِطَتۡ worthless ضائع ہوگئے
26 أَعۡمَٰلُهُمۡ (are) their deeds ان کے اعمال
27 فِي in میں
28 ٱلدُّنۡيَا the world دنیا میں
29 وَٱلۡأٓخِرَةِۖ and (in) the Hereafter اور آخرت میں
30 وَأُوْلَٰٓئِكَ And those اور یہی لوگ
31 هُمُ they وہ
32 ٱلۡخَٰسِرُونَ (are) the losers جو خسارہ پانے والے ہیں
33 ٦٩ (69) (۶۹)