Urdu word-by-word translation for At-Tawbah ayah 107

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَٱلَّذِينَ And those who اور وہ لوگ
2 ٱتَّخَذُواْ take جنہوں نے بنا لی
3 مَسۡجِدٗا a masjid ایک مسجد
4 ضِرَارٗا (for causing) harm ستانے کے لیے۔ اذیت دینے کے لیے
5 وَكُفۡرٗا and (for) disbelief اور کفر کے لیے
6 وَتَفۡرِيقَۢا and (for) division اور جدائی ڈالنے کے لیے
7 بَيۡنَ among درمیان
8 ٱلۡمُؤۡمِنِينَ the believers ایمان والوں کے
9 وَإِرۡصَادٗا and (as) a station اور بطور پناہ گاہ
10 لِّمَنۡ for whoever اس شخص کے لیے جس نے
11 حَارَبَ warred جنگ کی
12 ٱللَّهَ (against) Allah اللہ تعالیٰ سے
13 وَرَسُولَهُۥ and His Messenger اور اس کے رسول سے
14 مِن before اس سے
15 قَبۡلُۚ before پہلے
16 وَلَيَحۡلِفُنَّ And surely they will swear اور البتہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گے
17 إِنۡ Not نہیں
18 أَرَدۡنَآ we wish ارادہ کیا تھا ہم نے
19 إِلَّا except مگر
20 ٱلۡحُسۡنَىٰۖ the good بھلائی کا
21 وَٱللَّهُ But Allah اور اللہ
22 يَشۡهَدُ bears witness گواہی دیتا ہے
23 إِنَّهُمۡ indeed, they بیشک وہ
24 لَكَٰذِبُونَ (are) surely liars البتہ جھوٹے ہیں
25 ١٠٧ (107) (۱۰۷)