Urdu word-by-word translation for Ar-Ra'd ayah 16

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 قُلۡ Say کہہ دیجئے
2 مَنۡ Who کون ہے
3 رَّبُّ (is) the Lord رب
4 السَّمٰوٰتِ (of) the heavens آسمانوں کا
5 وَالۡاَرۡضِؕ and the earth اور زمین کا
6 قُلِ Say کہہ دیجئے کہ
7 اللّٰهُ​ؕ Allah اللہ
8 قُلۡ Say کہہ دیجئے
9 اَفَاتَّخَذۡتُمۡ Have you then taken کیا پھر بنالیے تم نے
10 مِّنۡ from سے
11 دُوۡنِهٖۤ besides Him اس کے سوا
12 اَوۡلِيَآءَ protectors مدد گار
13 لَا not نہیں
14 يَمۡلِكُوۡنَ they have power وہ مالک ہوسکتے
15 لِاَنۡفُسِهِمۡ for themselves اپنے نفسوں کے
16 نَفۡعًا (to) benefit کسی نفع کے
17 وَّلَا and not اور نہ
18 ضَرًّا​ؕ (to) harm نقصان کے
19 قُلۡ Say کہہ دیجئے
20 هَلۡ Is کیا
21 يَسۡتَوِى equal برابر ہوسکتا ہے
22 الۡاَعۡمٰى the blind اندھا
23 وَالۡبَصِيۡرُ ۙ and the seeing اور دیکھنے والا
24 اَمۡ Or یا
25 هَلۡ is کیا
26 تَسۡتَوِى equal برابر ہوسکتے ہیں
27 الظُّلُمٰتُ the darkness[es] اندھیرے
28 وَالنُّوۡرُ ۚ and the light اور روشنی
29 اَمۡ Or یا
30 جَعَلُوۡا they attribute انہوں نے بنا لئے
31 لِلّٰهِ to Allah اللہ کے لئے
32 شُرَكَآءَ partners کچھ شریک
33 خَلَقُوۡا who created انہوں نے پیدا کئے
34 كَخَلۡقِهٖ like His creation مانند اس کی تخلیق کے
35 فَتَشَابَهَ so that seemed alike تو خلط ملط ہوگئی ہو
36 الۡخَـلۡقُ the creation پیدائش
37 عَلَيۡهِمۡ​ؕ to them ان پر
38 قُلِ Say کہہ دیجئے
39 اللّٰهُ Allah کہ اللہ
40 خَالِـقُ (is) the Creator خالق ہے
41 كُلِّ of all ہر
42 شَىۡءٍ things چیز کا
43 وَّهُوَ and He اور وہی
44 الۡوَاحِدُ (is) the One اکیلا ہے
45 الۡقَهَّارُ‏  the Irresistible زبردست ہے
46 ١٦ (16) (۱۶)