Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 165

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمِنَ And among اور سے
2 ٱلنَّاسِ the mankind لوگوں میں(کہ)
3 مَن who وہ ہیں جو
4 يَتَّخِذُ takes بنا لیتے ہیں
5 مِن from سے
6 دُونِ besides سوا
7 ٱللَّهِ Allah اللہ کے
8 أَندَادٗا equals شریک
9 يُحِبُّونَهُمۡ They love them وہ محبت کرتے ہیں ان سے
10 كَحُبِّ as (they should) love جیسے محبت کرنا ہوتی ہے
11 ٱللَّهِۖ Allah اللہ سے
12 وَٱلَّذِينَ And those who اور وہ لوگ
13 ءَامَنُوٓاْ believe[d] جو ایمان لائے
14 أَشَدُّ (are) stronger زیادہ شدید ہیں۔ سخت ہوتے ہیں
15 حُبّٗا (in) love از روئے محبت
16 لِّلَّهِۗ for Allah اللہ کے لیے۔ اللہ کے لیے محبت میں
17 وَلَوۡ And if اور کاش۔ اگر
18 يَرَى would see دیکھ لیں
19 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
20 ظَلَمُوٓاْ wronged جنہوں نے ظلم کیا۔ شرک کیا
21 إِذۡ when جب
22 يَرَوۡنَ they will see وہ دیکھیں گے
23 ٱلۡعَذَابَ the punishment عذاب کو (جان لیں گے)
24 أَنَّ that بیشک
25 ٱلۡقُوَّةَ the power تمام تر قوت
26 لِلَّهِ (belongs) to Allah اللہ ہی کے لیے ہے
27 جَمِيعٗا all ساری کی ساری
28 وَأَنَّ and [that] اور بیشک
29 ٱللَّهَ Allah اللہ
30 شَدِيدُ (is) severe سخت
31 ٱلۡعَذَابِ (in) [the] punishment عذاب (دینے والا ہے)
32 ١٦٥ (165) (۱۶۵)