Urdu word-by-word translation for Ar-Ra'd ayah 36

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَٱلَّذِينَ And those (to) whom اور وہ لوگ
2 ءَاتَيۡنَٰهُمُ We have given them دی ہم نے ان کو
3 ٱلۡكِتَٰبَ the Book کتاب
4 يَفۡرَحُونَ rejoice وہ خوش ہوتے ہیں
5 بِمَآ at what ساتھ اس کے
6 أُنزِلَ has been revealed جو نازل کیا گیا
7 إِلَيۡكَۖ to you آپ کی طرف
8 وَمِنَ but among میں سے
9 ٱلۡأَحۡزَابِ the groups اور گروہوں
10 مَن (those) who کوئی ہے
11 يُنكِرُ deny جو انکار کرتا ہے
12 بَعۡضَهُۥۚ a part of it اس کے بعض حصے کا
13 قُلۡ Say کہہ دیجئے
14 إِنَّمَآ Only بیشک
15 أُمِرۡتُ I have been commanded مجھے حکم دیا گیا ہے
16 أَنۡ that کہ
17 أَعۡبُدَ I worship میں عبادت کروں
18 ٱللَّهَ Allah اللہ کی
19 وَلَآ and not اور نہ
20 أُشۡرِكَ I associate partners شریک ٹھہراؤں
21 بِهِۦٓۚ with Him ساتھ اس کے
22 إِلَيۡهِ To Him اسی کی طرف
23 أَدۡعُواْ I call میں بلاتا ہوں
24 وَإِلَيۡهِ and to Him اور اسی کی طرف
25 مَـَٔابِ (is) my return میرا لوٹنا ہے
26 ٣٦ (36) (۳۶)