Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 185

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 شَهۡرُ Month مہینہ
2 رَمَضَانَ (of) Ramadhaan رمضان کا
3 الَّذِىۡٓ (is) that وہ ہے جو
4 اُنۡزِلَ was revealed نازل کیا گیا
5 فِيۡهِ therein اس میں
6 الۡقُرۡاٰنُ the Quran قرآن
7 هُدًى a Guidance جو ہدایت ہے
8 لِّلنَّاسِ for mankind لوگوں کے لیے
9 وَ بَيِّنٰتٍ and clear proofs اور روشن نشانیاں ہیں۔ دلائل ہیں
10 مِّنَ of سے
11 الۡهُدٰى [the] Guidance ہدایت میں
12 وَالۡفُرۡقَانِۚ and the Criterion اور فرقان سے
13 فَمَنۡ So whoever تو جو کوئی
14 شَهِدَ witnesses پائے۔ حاضر ہو
15 مِنۡكُمُ among you تم میں سے
16 الشَّهۡرَ the month مہینے کو
17 فَلۡيَـصُمۡهُ ؕ then he should fast in it پس چاہیے کہ وہ روزے رکھے اس کے
18 وَمَنۡ and whoever اور جو
19 کَانَ is ہو
20 مَرِيۡضًا sick مریض۔ بیمار
21 اَوۡ or یا
22 عَلٰى on اوپر
23 سَفَرٍ a journey سفر کے
24 فَعِدَّةٌ then prescribed number (should be made up) تو گنتی (پوری کرنا ہے)
25 مِّنۡ from سے
26 اَيَّامٍ days دنوں
27 اُخَرَؕ other دوسرے
28 يُرِيۡدُ Intends چاہتا ہے
29 اللّٰهُ Allah اللہ
30 بِکُمُ for you ساتھ تمہارے
31 الۡيُسۡرَ [the] ease آسانی
32 وَلَا and not اور نہیں
33 يُرِيۡدُ intends چاہتا
34 بِکُمُ for you ساتھ تمہارے
35 الۡعُسۡرَ [the] hardship تنگی
36 وَلِتُکۡمِلُوا so that you complete اور تاکہ تم مکمل کرو۔ تم پوری کرو
37 الۡعِدَّةَ the prescribed period گنتی کو
38 وَلِتُکَبِّرُوا and that you magnify اور تاکہ تم بڑائی بیان کرو
39 اللّٰهَ Allah اللہ کی
40 عَلٰى for اوپر
41 مَا [what] (اس کے) جو
42 هَدٰٮكُمۡ He guided you اس نے ہدایت دی تم کو
43 وَلَعَلَّکُمۡ so that you may اور تاکہ تم
44 تَشۡكُرُوۡنَ‏ (be) grateful تم شکر ادا کرو
45 ١٨٥ (185) (۱۸۵)