Urdu word-by-word translation for An-Nahl ayah 92

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَلَا And (do) not اور نہ
2 تَكُونُواْ be تم ہوجاؤ
3 كَٱلَّتِي like her who اس عورت کی طرح
4 نَقَضَتۡ untwists جس نے توڑ ڈالا
5 غَزۡلَهَا her spun yarn اپنا سوت
6 مِنۢ after کے
7 بَعۡدِ after بعد
8 قُوَّةٍ strength پکا کرنے ۔ مضبوطی کے بعد
9 أَنكَٰثٗا (into) untwisted strands ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
10 تَتَّخِذُونَ you take تم بنا لیتے ہو
11 أَيۡمَٰنَكُمۡ your oaths اپنی قسموں کو
12 دَخَلَۢا (as) a deception بہانہ
13 بَيۡنَكُمۡ between you آپس میں
14 أَن because کہ
15 تَكُونَ is ہو
16 أُمَّةٌ a community ایک گروہ۔ ایک امت
17 هِيَ [it] وہ
18 أَرۡبَىٰ more numerous بڑھی ہوئی۔ زیادہ فائدہ والی
19 مِنۡ than سے
20 أُمَّةٍۚ (another) community دوسرے گروہ سے
21 إِنَّمَا Only بیشک
22 يَبۡلُوكُمُ Allah tests you آزماتا ہے تم کو
23 ٱللَّهُ Allah tests you اللہ
24 بِهِۦۚ by it ساتھ اس کے
25 وَلَيُبَيِّنَنَّ And He will make clear اور البتہ ضرور بیان کرے گا
26 لَكُمۡ to you تمہارے لیے
27 يَوۡمَ (on) the Day دن
28 ٱلۡقِيَٰمَةِ (of) the Resurrection قیامت کے
29 مَا what جو
30 كُنتُمۡ you used (to) تھے تم
31 فِيهِ in it اس میں
32 تَخۡتَلِفُونَ differ تم اختلاف کرتے
33 ٩٢ (92) (۹۲)