Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 197

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ٱلۡحَجُّ (For) the Hajj حج (کے)
2 أَشۡهُرٞ (are) months مہینے ہیں
3 مَّعۡلُومَٰتٞۚ well known معلوم۔ جانے بوجھے
4 فَمَن then whoever تو جو کوئی
5 فَرَضَ undertakes فرض کرے
6 فِيهِنَّ therein ان میں
7 ٱلۡحَجَّ the Hajj حج کو
8 فَلَا then no تو نہ
9 رَفَثَ sexual relations عورتوں کی طرف رغبت کرے۔ کوئی شہواتی فعل کرے
10 وَلَا and no اور نہ
11 فُسُوقَ wickedness کوئی گناہ کے کام
12 وَلَا and no اور نہ
13 جِدَالَ quarrelling کوئی جھگڑا کرے
14 فِي during میں
15 ٱلۡحَجِّۗ the Hajj حج میں۔ حج کے دوران
16 وَمَا And whatever اور جو
17 تَفۡعَلُواْ you do تم کرو گے
18 مِنۡ of سے
19 خَيۡرٖ good بھلائی ۔ نیکی میں سے
20 يَعۡلَمۡهُ knows it جان لے گا اسے
21 ٱللَّهُۗ Allah اللہ
22 وَتَزَوَّدُواْ And take provision اور تم زاد راہ لے لیا کرو
23 فَإِنَّ (but) indeed تو بیشک
24 خَيۡرَ (the) best بہترین
25 ٱلزَّادِ provision زاد راہ
26 ٱلتَّقۡوَىٰۖ (is) righteousness تقوی ہے
27 وَٱتَّقُونِ And fear Me اور ڈرو مجھ سے
28 يَٰٓأُوْلِي O men اے
29 ٱلۡأَلۡبَٰبِ (of) understanding عقل والو
30 ١٩٧ (197) (۱۹۷)