Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 200

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1  فَاِذَا Then when پھر جب
2 قَضَيۡتُمۡ you complete[d] پورے کرچکو تم
3 مَّنَاسِكَکُمۡ your acts of worship اپنے مناسک۔ حج کے طریقے
4 فَاذۡکُرُوا then remember تو یاد کرو
5 اللّٰهَ Allah اللہ کو
6 كَذِكۡرِكُمۡ as you remember جیسا کہ یاد کرنا ہے تمہارا
7 اٰبَآءَکُمۡ your forefathers اپنے باپ دادا کو
8 اَوۡ or یا
9 اَشَدَّ (with) greater زیادہ شدید
10 ذِکۡرًا ؕ remembrance ذکر
11 فَمِنَ And from پس سے
12 النَّاسِ the people لوگوں میں سے
13 مَنۡ who کوئی وہ ہے
14 يَّقُوۡلُ say جو کہتا ہے
15 رَبَّنَآ Our Lord اے ہمارے رب
16 اٰتِنَا Grant us دے ہم کو
17 فِى in میں
18 الدُّنۡيَا the world دنیا
19 وَمَا And not اور نہیں ہوتا
20 لَهٗ for him اس کے لیے
21 فِى in میں
22 الۡاٰخِرَةِ the Hereafter آخرت میں
23 مِنۡ [of] سے
24 خَلَاقٍ‏ any share کوئی حصہ
25 ٢٠٠ (200) (۲۰۰)