Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 214

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 اَمۡ Or کیا
2 حَسِبۡتُمۡ (do) you think خیال کیا تم نے۔ سمجھ لیا ہے تم نے
3 اَنۡ that کہ
4 تَدۡخُلُوا you will enter تم داخل ہوجاؤ گے
5 الۡجَـنَّةَ Paradise جنت میں
6 وَ لَمَّا while not حالانکہ نہیں
7 يَاۡتِكُمۡ (has) come to you آئی تمہارے پاس
8 مَّثَلُ like (came to) مثال
9 الَّذِيۡنَ those who ان لوگوں کی
10 خَلَوۡا passed away جو گزر چکے
11 مِنۡ from سے
12 قَبۡلِكُمۡؕ before you تم سے پہلے
13 مَسَّتۡهُمُ Touched them پہنچیں ان کو
14 الۡبَاۡسَآءُ [the] adversity سختیاں
15 وَالضَّرَّآءُ and [the] hardship اور مصیبتیں
16 وَزُلۡزِلُوۡا and they were shaken اور وہ ہلا مارے گئے
17 حَتّٰى until یہاں تک کہ
18 يَقُوۡلَ said پکار اٹھے۔ کہہ اٹھے
19 الرَّسُوۡلُ the Messenger رسول
20 وَالَّذِيۡنَ and those who اور وہ لوگ
21 اٰمَنُوۡا believed جو ایمان لائے
22 مَعَهٗ with him ساتھ اس کے
23 مَتٰى When کب آئے گی
24 نَصۡرُ [will] (the) help مدد
25 اللّٰهِؕ (of) Allah (come) اللہ کی
26 اَلَاۤ Unquestionably خبردار ۔ سنو
27 اِنَّ [Indeed] بیشک
28 نَصۡرَ help مدد
29 اللّٰهِ (of) Allah اللہ کی
30 قَرِيۡبٌ‏ (is) near قریب ہے
31 ٢١٤ (214) (۲۱۴)