Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 216

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 كُتِبَ Is prescribed فرض کیا گیا
2 عَلَيۡكُمُ upon you تم پر
3 ٱلۡقِتَالُ [the] fighting جنگ کرنا۔ لڑائی کرنا
4 وَهُوَ while it حالانکہ وہ
5 كُرۡهٞ (is) hateful ناپسندیدہ ہے
6 لَّكُمۡۖ to you تمہارے لیے
7 وَعَسَىٰٓ But perhaps اور امید ہے۔ ہوسکتا ہے
8 أَن [that] کہ
9 تَكۡرَهُواْ you dislike تم ناپسند کرو
10 شَيۡـٔٗا a thing کسی چیز کو
11 وَهُوَ and it اور وہ
12 خَيۡرٞ (is) good بہتر ہو
13 لَّكُمۡۖ for you تمہارے لیے
14 وَعَسَىٰٓ and perhaps اور امید ہے۔ ہوسکتا ہے
15 أَن [that] کہ
16 تُحِبُّواْ you love تم پسند کرو
17 شَيۡـٔٗا a thing کسی چیز کو
18 وَهُوَ and it اور وہ
19 شَرّٞ (is) bad بری ہو
20 لَّكُمۡۚ for you تمہارے لیے
21 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
22 يَعۡلَمُ knows جانتا ہے
23 وَأَنتُمۡ while you اور تم
24 لَا (do) not نہیں
25 تَعۡلَمُونَ know تم جانتے
26 ٢١٦ (216) (۲۱۶)