Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 219

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ يَسۡـَٔلُونَكَ They ask you وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
2 عَنِ about میں
3 ٱلۡخَمۡرِ [the] intoxicants شراب کے بارے
4 وَٱلۡمَيۡسِرِۖ and [the] games of chance اور جوئے کے بارے میں
5 قُلۡ Say کہہ دیجیے
6 فِيهِمَآ In both of them ان دونوں میں
7 إِثۡمٞ (is) a sin گناہ ہے
8 كَبِيرٞ great بڑا
9 وَمَنَٰفِعُ and (some) benefits اور کچھ فائدے بھی ہیں
10 لِلنَّاسِ for [the] people لوگوں کے لیے
11 وَإِثۡمُهُمَآ But sin of both of them گناہ ان دونوں کا
12 أَكۡبَرُ (is) greater زیادہ بڑا ہے
13 مِن than سے
14 نَّفۡعِهِمَاۗ (the) benefit of (the) two ان دونوں کے نفع
15 وَيَسۡـَٔلُونَكَ And they ask you اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
16 مَاذَا what کیا کچھ
17 يُنفِقُونَۖ they (should) spend وہ خرچ کریں
18 قُلِ Say کہہ دیجیے
19 ٱلۡعَفۡوَۗ The surplus ضرورت سے زائد
20 كَذَٰلِكَ Thus اسی طرح
21 يُبَيِّنُ makes clear بیان کرتا ہے
22 ٱللَّهُ Allah اللہ
23 لَكُمُ to you تمہارے لیے
24 ٱلۡأٓيَٰتِ [the] Verses آیات
25 لَعَلَّكُمۡ so that you may تاکہ تم
26 تَتَفَكَّرُونَ ponder تم غور و فکر کرو
27 ٢١٩ (219) (۲۱۹)