Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 233

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 ۞ وَالۡوَالِدٰتُ And the mothers اور مائیں
2 يُرۡضِعۡنَ shall suckle دودھ پلائیں
3 اَوۡلَادَهُنَّ their children اپنی اولاد کو
4 حَوۡلَيۡنِ (for) two years دو سال
5 كَامِلَيۡنِ​ complete مکمل۔ پورے
6 لِمَنۡ for whoever واسطے اس کے جو
7 اَرَادَ wishes ارادہ کرے
8 اَنۡ to کہ
9 يُّتِمَّ complete وہ پورا کرے
10 الرَّضَاعَةَ ​ ؕ the suckling دودھ کی مدت
11 وَعَلَى And upon اور پر
12 الۡمَوۡلُوۡدِ the father جس کا بچہ ہے
13 لَهٗ (on) him اس کے
14 رِزۡقُهُنَّ (is) their provision رزق ہے ان عورتوں کا
15 وَكِسۡوَتُهُنَّ and their clothing اور لباس ان کا
16 بِالۡمَعۡرُوۡفِ​ؕ in a fair manner بھلے طریقے سے
17 لَا Not نہ
18 تُكَلَّفُ is burdened تکلیف دیا جائے
19 نَفۡسٌ any soul کوئی نفس
20 اِلَّا except مگر
21 وُسۡعَهَا ۚ its capacity اس کی وسعت کے مطابق
22 لَا Not نہ
23 تُضَآرَّ made to suffer نقصان پہنچایا جائے
24 وَالِدَةٌ ۢ (the) mother والدہ کو۔ ماں کو
25 بِوَلَدِهَا because of her child اس کے بچے کی وجہ سے
26 وَلَا and not اور نہ
27 مَوۡلُوۡدٌ (the) father والد کو
28 لَّهٗ (be) اس کے
29 بِوَلَدِهٖ because of his child بچے کی وجہ سے
30 وَعَلَى And on اور اوپر
31 الۡوَارِثِ the (father's) heir وارث کے ہے (ذمہ داری)
32 مِثۡلُ (is a duty) like مانند۔ اسی قسم کی
33 ذٰ لِكَ ۚ that (of the father) اسی کی
34 فَاِنۡ Then if پھر اگر
35 اَرَادَا they both desire وہ دونوں ارادہ کرلیں
36 فِصَالًا weaning دودھ چھڑانے کا باھم رضا مندی سے
37 عَنۡ through
38 تَرَاضٍ mutual consent باہم رضا مندی سے
39 مِّنۡهُمَا of both of them اپنی۔ ان دونوں کی
40 وَتَشَاوُرٍ and consultation اور باہم مشورے سے
41 فَلَا then no تو نہیں
42 جُنَاحَ blame کوئی گناہ
43 عَلَيۡهِمَا ​ؕ on both of them ان دونوں پر
44 وَاِنۡ And if اور اگر
45 اَرَدْتُّمۡ you want تم ارادہ کرو
46 اَنۡ to کہ
47 تَسۡتَرۡضِعُوۡٓا ask another women to suckle تم دودھ پلواؤ
48 اَوۡلَادَكُمۡ your child اپنی اولاد کو
49 فَلَا then (there is) no تو نہیں
50 جُنَاحَ blame کوئی گناہ
51 عَلَيۡكُمۡ on you تم پر
52 اِذَا when جب
53 سَلَّمۡتُمۡ you pay سپرد کر دو تم
54 مَّآ what جو
55 اٰتَيۡتُمۡ you give دینا۔ کیا تم نے
56 بِالۡمَعۡرُوۡفِ​ؕ in a fair manner ساتھ بھلے طریقے کے
57 وَاتَّقُوا And fear اور ڈرو
58 اللّٰهَ Allah اللہ سے
59 وَاعۡلَمُوۡٓا and know اور جان لو
60 اَنَّ that بیشک
61 اللّٰهَ Allah اللہ تعالیٰ
62 بِمَا of what ساتھ اس کے جو
63 تَعۡمَلُوۡنَ you do تم کرتے ہو
64 بَصِيۡرٌ‏ (is) All-Seer دیکھنے والا ہے
65 ٢٣٣ (233) (۲۳۳)