Urdu word-by-word translation for Al-Hajj ayah 72

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَإِذَا And when اور جب
2 تُتۡلَىٰ are recited پڑھی جاتی ہیں
3 عَلَيۡهِمۡ to them ان پر
4 ءَايَٰتُنَا Our Verses ہماری آیات
5 بَيِّنَٰتٖ clear روشن
6 تَعۡرِفُ you will recognize تم پہچان سکتے ہو
7 فِي on میں
8 وُجُوهِ (the) faces چہرو ں
9 ٱلَّذِينَ (of) those who ان لوگوں کے
10 كَفَرُواْ disbelieve جنہوں نے کفر کیا
11 ٱلۡمُنكَرَۖ the denial ناگواری کو۔ ناخوشی کو
12 يَكَادُونَ They almost قریب ہیں
13 يَسۡطُونَ attack وہ حملہ کردیں
14 بِٱلَّذِينَ those who ان لوگوں پر
15 يَتۡلُونَ recite جو پڑھتے ہیں
16 عَلَيۡهِمۡ to them ان پر
17 ءَايَٰتِنَاۗ Our Verses ہماری آیات
18 قُلۡ Say کہہ دیجیے
19 أَفَأُنَبِّئُكُم Then shall I inform you کیا بھلا میں بتاؤں تم کو
20 بِشَرّٖ of worse بری چیز
21 مِّن than اس
22 ذَٰلِكُمُۚ that سے
23 ٱلنَّارُ The Fire آگ
24 وَعَدَهَا Allah (has) promised it وعدہ کیا ہے اس کا
25 ٱللَّهُ Allah (has) promised it اللہ نے
26 ٱلَّذِينَ (for) those who ان لوگوں سے
27 كَفَرُواْۖ disbelieve جنہوں نے کفر کیا
28 وَبِئۡسَ and wretched اور کتنا برا ہے
29 ٱلۡمَصِيرُ (is) the destination ٹھکانہ
30 ٧٢ (72) (۷۲)