Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 273

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 لِلۡفُقَرَآءِ For the poor یہ صدقات فقراء کے لیے ہیں۔ تنگدست کے لیے ہیں
2 ٱلَّذِينَ those who (یعنی) وہ لوگ جو
3 أُحۡصِرُواْ are wrapped up گھیر لیے گئے
4 فِي in میں
5 سَبِيلِ (the) way راستے
6 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
7 لَا not نہیں
8 يَسۡتَطِيعُونَ they are able وہ استطاعت رکھتے
9 ضَرۡبٗا (to) move about چلنے پھرنے کی۔ دوڑ دھوپ کی
10 فِي in میں
11 ٱلۡأَرۡضِ the earth زمین
12 يَحۡسَبُهُمُ Think (about) them سمجھتا ہے ان کو
13 ٱلۡجَاهِلُ the ignorant one جاہل۔ ناواقف
14 أَغۡنِيَآءَ (that they are) self-sufficient دولت مند
15 مِنَ (because) of وجہ سے
16 ٱلتَّعَفُّفِ (their) restraint ان کی خودداری-
17 تَعۡرِفُهُم you recognize them تم پہچان لو گے ان کو
18 بِسِيمَٰهُمۡ by their mark ان کی علامت سے۔ ان کی پیشانی سے
19 لَا Not نہیں
20 يَسۡـَٔلُونَ (do) they ask وہ مانگتے
21 ٱلنَّاسَ the people لوگوں سے
22 إِلۡحَافٗاۗ with importunity اصرار کرکے۔ لپٹ کر
23 وَمَا And whatever اور جو
24 تُنفِقُواْ you spend تم خرچ کرو گے
25 مِنۡ of میں سے
26 خَيۡرٖ good مال
27 فَإِنَّ then indeed تو بیشک
28 ٱللَّهَ Allah اللہ
29 بِهِۦ of it ساتھ اس کے
30 عَلِيمٌ (is) All-Knower جاننے والا ہے
31 ٢٧٣ (273) (۲۷۳)