Urdu word-by-word translation for An-Nur ayah 35

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ ٱللَّهُ Allah اللہ تعالیٰ
2 نُورُ (is the) Light نور ہے
3 ٱلسَّمَٰوَٰتِ (of) the heavens آسمانوں کا
4 وَٱلۡأَرۡضِۚ and the earth اور زمین کا
5 مَثَلُ (The) example مثال
6 نُورِهِۦ (of) His Light اس کے نور کی
7 كَمِشۡكَوٰةٖ (is) like a niche مانند ایک طاق کے ہے۔ ایک طاق کی طرح ہے
8 فِيهَا in it اس میں
9 مِصۡبَاحٌۖ (is) a lamp چراغ ہیں
10 ٱلۡمِصۡبَاحُ the lamp چراغ
11 فِي (is) in میں
12 زُجَاجَةٍۖ a glass فانوس میں ہے
13 ٱلزُّجَاجَةُ the glass فانوس
14 كَأَنَّهَا as if it were گویا کہ وہ
15 كَوۡكَبٞ a star ایک تارہ ہے
16 دُرِّيّٞ brilliant چمکتا ہوا
17 يُوقَدُ (which) is lit روشن کیا جاتا ہے
18 مِن from سے
19 شَجَرَةٖ a tree ایک درخت (سے)
20 مُّبَٰرَكَةٖ blessed بابرکت
21 زَيۡتُونَةٖ an olive زیتون کے
22 لَّا not نہ
23 شَرۡقِيَّةٖ (of the) east مشرقی ہے
24 وَلَا and not اور نہ
25 غَرۡبِيَّةٖ (of the) west مغربی
26 يَكَادُ would almost قریب ہے
27 زَيۡتُهَا its oil اس کا تیل
28 يُضِيٓءُ glow روشن ہوجائے
29 وَلَوۡ even if اور اگرچہ
30 لَمۡ not نہ
31 تَمۡسَسۡهُ touched it چھوئے اس کو
32 نَارٞۚ fire کوئی آگ
33 نُّورٌ Light نور ہے
34 عَلَىٰ upon پر
35 نُورٖۚ Light نور (پر)
36 يَهۡدِي Allah guides رہنمائی کرتا ہے
37 ٱللَّهُ Allah guides اللہ
38 لِنُورِهِۦ to His Light اپنے نور کی
39 مَن whom جس کو
40 يَشَآءُۚ He wills وہ چاہتا ہے
41 وَيَضۡرِبُ And Allah sets forth اور بیان کرتا ہے
42 ٱللَّهُ And Allah sets forth اللہ
43 ٱلۡأَمۡثَٰلَ the examples مثالیں
44 لِلنَّاسِۗ for the mankind لوگوں کے لیے
45 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
46 بِكُلِّ of every ساتھ ہر
47 شَيۡءٍ thing چیز کے
48 عَلِيمٞ (is) All-Knower جاننے والا ہے
49 ٣٥ (35) (۳۵)