Urdu word-by-word translation for An-Nur ayah 55

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 وَعَدَ Allah (has) promised وعدہ کیا
2 اللّٰهُ Allah (has) promised اللہ نے
3 الَّذِيۡنَ those who ان لوگوں سے
4 اٰمَنُوۡا believe جو ایمان لائے
5 مِنۡكُمۡ among you تم میں سے
6 وَ عَمِلُوا and do اور انہوں نے عمل کیے
7 الصّٰلِحٰتِ righteous deeds اچھے
8 لَـيَسۡتَخۡلِفَـنَّهُمۡ surely He will grant them succession البتہ وہ ضرور خلیفہ بنائے گا ان کو۔ جانشین بنائے گا ان کو
9 فِى in میں
10 الۡاَرۡضِ the earth زمین (میں)
11 كَمَا as جیسا کہ
12 اسۡتَخۡلَفَ He gave succession جانشین بنایا تھا اس نے
13 الَّذِيۡنَ to those who ان لوگوں کو
14 مِنۡ (were) before them سے
15 قَبۡلِهِمۡ (were) before them جو ان سے پہلے تھے
16 وَلَيُمَكِّنَنَّ and that He will surely establish اور البتہ ضرور قرار دے گا۔ ثابت کردے گا
17 لَهُمۡ for them ان کے لیے
18 دِيۡنَهُمُ their religion ان کے دین کو
19 الَّذِى which وہ جو
20 ارۡتَضٰى He has approved اس نے پسند کیا ہے
21 لَهُمۡ for them ان کے لیے
22 وَلَـيُبَدِّلَــنَّهُمۡ and surely He will change for them اور البتہ ضرور بدل دے گا ان کو
23 مِّنۡۢ after کے
24 بَعۡدِ after بعد
25 خَوۡفِهِمۡ their fear ان کے خوف کے
26 اَمۡنًا​ ؕ security امن کی حالت میں
27 يَعۡبُدُوۡنَنِىۡ (for) they worship Me وہ عبادت کریں میری
28 لَا not نہ
29 يُشۡرِكُوۡنَ they associate شریک ٹھہرائیں
30 بِىۡ with Me میرے ساتھ
31 شَيۡــًٔــا​ ؕ anything کسی چیز کو
32 وَمَنۡ But whoever اور جو کوئی
33 كَفَرَ disbelieved کفر کرے
34 بَعۡدَ after بعد
35 ذٰ لِكَ that اس کے
36 فَاُولٰٓٮِٕكَ then those تو یہی لوگ
37 هُمُ [they] وہ ہیں
38 الۡفٰسِقُوۡنَ‏ (are) the defiantly disobedient جو فاسق ہیں
39 ٥٥ (55) (۵۵)