Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 282

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 يٰۤـاَيُّهَا O you اے
2 الَّذِيۡنَ who لوگو
3 اٰمَنُوۡۤا believe[d] جو ایمان لائے ہو
4 اِذَا When جب
5 تَدَايَنۡتُمۡ you contract with one another تم باہم لین دین کرو
6 بِدَيۡنٍ any debt قرض کا
7 اِلٰٓى for تک
8 اَجَلٍ a term وقت مقررہ۔ طے شدہ (مقررہ وقت تک)
9 مُّسَمًّى fixed
10 فَاكۡتُبُوۡهُ ​ؕ then write it تو لکھا کرو اس کو۔ تو لکھ لیا کرو اس کو
11 وَلۡيَكۡتُب And let write چاہیے کہ لکھے
12 بَّيۡنَكُمۡ between you تمہارے درمیان
13 كَاتِبٌۢ a scribe لکھنے والا
14 بِالۡعَدۡلِ​ in justice ساتھ عدل کے
15 وَلَا And not اور نہ
16 يَاۡبَ (should) refuse انکار کرے
17 كَاتِبٌ a scribe لکھنے والا
18 اَنۡ that کہ
19 يَّكۡتُبَ he writes وہ لکھے
20 كَمَا as جیسا کہ
21 عَلَّمَهُ (has) taught him سکھا دیا اس کو
22 اللّٰهُ​ Allah اللہ نے
23 فَلۡيَكۡتُبۡ ​ۚ So let him write پس چاہیے کہ وہ لکھے
24 وَلۡيُمۡلِلِ and let dictate اور چاہیے کہ املاء کرے
25 الَّذِىۡ the one وہ شخص
26 عَلَيۡهِ on whom جس پر
27 الۡحَـقُّ (is) the right حق ہے (مقروض ہے)
28 وَلۡيَتَّقِ and let him fear اورچاہیے کہ
29 اللّٰهَ Allah اللہ سے
30 رَبَّهٗ his Lord جو رب ہے اس کا
31 وَلَا and (let him) not اور نہ
32 يَبۡخَسۡ diminish کمی کرے
33 مِنۡهُ from it اس سے
34 شَيۡـــًٔا ​ؕ anything کسی چیز کی
35 فَاِنۡ Then if پھر اگر
36 كَانَ is ہو
37 الَّذِىۡ the one وہ شخص (یعنی مقروض)
38 عَلَيۡهِ on him اوپر اس کے
39 الۡحَـقُّ (is) the right حق ہے
40 سَفِيۡهًا (of) limited understanding بےوقوف۔ کم عقل
41 اَوۡ or یا
42 ضَعِيۡفًا weak کمزور
43 اَوۡ or یا
44 لَا not نہیں
45 يَسۡتَطِيۡعُ capable وہ استطاعت رکھتا
46 اَنۡ that کہ
47 يُّمِلَّ (can) dictate املاء کرے
48 هُوَ he وہ
49 فَلۡيُمۡلِلۡ then let dictate پس چاہیے کہ املاء کرے
50 وَلِيُّهٗ his guardian سرپرست اس کا
51 بِالۡعَدۡلِ​ؕ with justice عدل کے ساتھ
52 وَاسۡتَشۡهِدُوۡا And call for evidence اور گواہ بنالیا کرو
53 شَهِيۡدَيۡنِ two witnesses دو گواہ
54 مِنۡ among سے
55 رِّجَالِكُمۡ​ۚ your men اپنے مردو (میں سے)
56 فَاِنۡ And if پھر اگر
57 لَّمۡ not نہ
58 يَكُوۡنَا there are وہ دو ہوں
59 رَجُلَيۡنِ two men دو مرد
60 فَرَجُلٌ then one man تو ایک مرد
61 وَّامۡرَاَتٰنِ and two women اور دو عورتیں
62 مِمَّنۡ of whom اس میں سے جو
63 تَرۡضَوۡنَ you agree تم پسند کرتے ہو
64 مِنَ of سے
65 الشُّهَدَآءِ [the] witnesses گواہوں میں
66 اَنۡ (so) that (if) اس لیے کہ۔ مبادا کہ
67 تَضِلَّ [she] errs بھول جائے گی
68 اِحۡدٰٮهُمَا one of the two ان دونوں میں سے ایک
69 فَتُذَكِّرَ then will remind تو یاد دہانی کرادے
70 اِحۡدٰٮهُمَا one of the two ان دونوں میں سے ایک
71 الۡاُخۡرٰى​ؕ the other دوسری کو
72 وَ لَا And not اور نہ
73 يَاۡبَ (should) refuse انکار کریں
74 الشُّهَدَآءُ the witnesses گواہ
75 اِذَا when جب بھی۔ جہاں بھی
76 مَا that
77 دُعُوۡا ​ؕ they are called وہ بلائے جائیں
78 وَلَا And not اور نہ
79 تَسۡـــَٔمُوۡۤا (be) weary تم سستی کرو
80 اَنۡ that کہ
81 تَكۡتُبُوۡهُ you write it تم لکھ لو اس کو
82 صَغِيۡرًا small چھوٹا ہو
83 اَوۡ or یا
84 كَبِيۡرًا large بڑا ہو
85 اِلٰٓى for طرف
86 اَجَلِهٖ​ؕ its term اس کے مقرر وقت کے
87 ذٰ لِكُمۡ That یہ بات
88 اَقۡسَطُ (is) more just زیادہ انصاف والی ہے
89 عِنۡدَ near نزدیک
90 اللّٰهِ Allah اللہ کے
91 وَاَقۡوَمُ and more upright اور زیادہ درست رکھنے والی ہے
92 لِلشَّهَادَةِ for evidence گواہی کے لیے
93 وَاَدۡنٰۤى and nearer اور زیادہ قریب ہے
94 اَلَّا that not کہ نہ
95 تَرۡتَابُوۡٓا you (have) doubt تم شک میں مبتلا ہو جاو
96 اِلَّاۤ except مگر
97 اَنۡ that کہ
98 تَكُوۡنَ be ہو
99 تِجَارَةً a transaction تجارت۔ سودا
100 حَاضِرَةً present حاضر
101 تُدِيۡرُوۡنَهَا you carry out تم لین دین کرتے ہو اس کا
102 بَيۡنَكُمۡ among you آپس میں
103 فَلَيۡسَ then not تو نہیں ہے
104 عَلَيۡكُمۡ on you تم پر
105 جُنَاحٌ any sin کوئی گناہ
106 اَلَّا that not کہ نہ
107 تَكۡتُبُوۡهَا ​ؕ you write it تم لکھو اس کو
108 وَاَشۡهِدُوۡۤا And take witness اور گواہ بنا لو
109 اِذَا when جب
110 تَبَايَعۡتُمۡ you make commercial transaction باہم خریدوفروخت کرو تم
111 وَلَا And not اور نہ
112 يُضَآرَّ (should) be harmed ضرر پہنچایاجائے
113 كَاتِبٌ (the) scribe کاتب کو
114 وَّلَا and not اور نہ
115 شَهِيۡدٌ  ؕ (the) witness گواہ کو
116 وَاِنۡ and if اور اگر
117 تَفۡعَلُوۡا you do تم کرو گے
118 فَاِنَّهٗ then indeed it تو بیشک وہ
119 فُسُوۡقٌ ۢ (is) sinful conduct گناہ ہوگا
120 بِكُمۡ ؕ for you تمہارے لئیے
121 وَ اتَّقُوا and fear اور ڈرو تم
122 اللّٰهَ​ ؕ Allah اللہ سے
123 وَيُعَلِّمُكُمُ And teaches اور سکھاتا ہے تم کو
124 اللّٰهُ​ ؕ Allah اللہ
125 وَاللّٰهُ And Allah اور اللہ
126 بِكُلِّ of every ساتھ ہر
127 شَىۡءٍ thing چیز کے
128 عَلِيۡمٌ‏  (is) All-Knower جاننے والا ہے
129 ٢٨٢ (282) (۲۸۲)