Urdu word-by-word translation for Al-'Ankabut ayah 8

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَوَصَّيۡنَا And We have enjoined اور وصیت کی ہم نے
2 ٱلۡإِنسَٰنَ (on) man انسان کو/ تاکید کی ہم نے انسان کو
3 بِوَٰلِدَيۡهِ goodness to his parents اپنے والدین کے ساتھ
4 حُسۡنٗاۖ goodness to his parents بھلائی کی
5 وَإِن but if اور اگر
6 جَٰهَدَاكَ they both strive against you وہ دونوں زور ڈالیں تمجھ پر
7 لِتُشۡرِكَ to make you associate تاکہ تم شرک کرو
8 بِي with Me میرے ساتھ
9 مَا what جس کا
10 لَيۡسَ not نہیں ہے
11 لَكَ you have تیرے لئے
12 بِهِۦ of it اس کا
13 عِلۡمٞ any knowledge کوئی علم
14 فَلَا then (do) not تو نہ
15 تُطِعۡهُمَآۚ obey both of them تم اطاعت کرو ان کی
16 إِلَيَّ To Me میری طرف
17 مَرۡجِعُكُمۡ (is) your return لوٹنا ہے تم کو
18 فَأُنَبِّئُكُم and I will inform you تو میں بتاؤں گا تم کو
19 بِمَا about what ساتھ اس کے جو
20 كُنتُمۡ you used تھے تم
21 تَعۡمَلُونَ (to) do عمل کیا کرتے
22 ٨ (8) (۸)