Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 26

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 ۞ اِنَّ Indeed بیشک
2 اللّٰهَ Allah اللہ
3 لَا (is) not نہیں
4 يَسۡتَحۡـىٖۤ ashamed حیا فرمایا
5 اَنۡ to کہ
6 يَّضۡرِبَ set forth وہ بیان کرے
7 مَثَلًا an example کوئی مثال
8 مَّا (like) even خواہ جو
9 بَعُوۡضَةً (of) a mosquito کسی مچھر کی ہو
10 فَمَا and (even) something یا اس کی جو
11 فَوۡقَهَا ​ؕ above it اس کے اوپر ہے
12 فَاَمَّا Then as for تو رہے
13 الَّذِيۡنَ those who وہ لوگ
14 اٰمَنُوۡا believed جو ایمان لائے
15 فَيَعۡلَمُوۡنَ [thus] they will know پس وہ علم رکھتے ہیں
16 اَنَّهُ that it بیشک وہ (مثال)
17 الۡحَـقُّ (is) the truth حق ہے
18 مِنۡ from طرف سے
19 رَّبِّهِمۡ​ۚ their Lord ان کے رب کی
20 وَاَمَّا And as for اور رہے
21 الَّذِيۡنَ those who وہ لوگ
22 ڪَفَرُوۡا disbelieved جنہوں نے کفر کیا
23 فَيَقُوۡلُوۡنَ [thus] they will say تو وہ کہتے ہیں
24 مَاذَآ what کیا
25 اَرَادَ (did) intend ارادہ کیا/ چاہا
26 اللّٰهُ Allah اللہ نے
27 بِهٰذَا by this ساتھ اس
28 مَثَلًا ۘ example مثال کے
29 يُضِلُّ He lets go astray وہ گمراہ کرتا ہے
30 بِهٖ by it ساتھ اس کے
31 ڪَثِيۡرًا many کثیر (تعداد) کو
32 وَّيَهۡدِىۡ and He guides اورہدایت دیتا ہے
33 بِهٖ by it اس کے ساتھ
34 كَثِيۡرًا ​ؕ many بہت کو
35 وَمَا And not اورنہیں
36 يُضِلُّ He lets go astray وہ گمراہ کرتا ہے
37 بِهٖۤ by it ساتھ اس (مثال کے)
38 اِلَّا except مگر
39 الۡفٰسِقِيۡنَۙ the defiantly disobedient ان کو جو فاسق ہیں
40 ٢٦ (26) (۲۶)