Urdu word-by-word translation for Ali 'Imran ayah 55

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 إِذۡ When جب
2 قَالَ said فرمایا
3 ٱللَّهُ Allah اللہ نے
4 يَٰعِيسَىٰٓ O Isa اے عیسیٰ
5 إِنِّي Indeed, I بیشک میں
6 مُتَوَفِّيكَ (will) take you میں فوت کرنے والا ہوں تجھ کو۔ میں پورا پورا لینے والا ہوں تجھ کو
7 وَرَافِعُكَ and raise you اور اٹھا لینے والا ہوں تجھ کو
8 إِلَيَّ to Myself اپنی طرف
9 وَمُطَهِّرُكَ and purify you اور پاک کرنے والا ہوں تجھ کو
10 مِنَ from سے
11 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں
12 كَفَرُواْ disbelieve[d] جنہوں نے کفر کیا
13 وَجَاعِلُ and I will make اور بنانے والا ہوں
14 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں کو
15 ٱتَّبَعُوكَ follow[ed] you جنہوں نے پیروی کی تیری
16 فَوۡقَ superior اوپر
17 ٱلَّذِينَ (to) those who ان لوگوں کے
18 كَفَرُوٓاْ disbelieve[d] جنہوں نے کفر کیا
19 إِلَىٰ on تک
20 يَوۡمِ (the) Day دن
21 ٱلۡقِيَٰمَةِۖ (of) [the] Resurrection قیامت کے
22 ثُمَّ Then پھر
23 إِلَيَّ to Me میری طرف
24 مَرۡجِعُكُمۡ (is) your return لوٹنا ہے تم کو
25 فَأَحۡكُمُ and I will judge تو میں فیصلہ کروں گا
26 بَيۡنَكُمۡ between you تمہارے درمیان
27 فِيمَا about what جس میں
28 كُنتُمۡ you were تم تھے
29 فِيهِ [in it] میں
30 تَخۡتَلِفُونَ differing اختلاف کرتے تھے
31 ٥٥ (55) (۵۵)