Urdu word-by-word translation for Al-Ahzab ayah 35

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 اِنَّ Indeed بیشک
2 الۡمُسۡلِمِيۡنَ the Muslim men مسلمان مرد
3 وَالۡمُسۡلِمٰتِ and the Muslim women اور مسلمان عورتیں
4 وَالۡمُؤۡمِنِيۡنَ and the believing men اور مومن مرد
5 وَالۡمُؤۡمِنٰتِ and the believing women اور مومن عورتیں
6 وَالۡقٰنِتِيۡنَ and the obedient men اور فرماں بردار مرد
7 وَالۡقٰنِتٰتِ and the obedient women اور فرماں بردار عورتیں
8 وَالصّٰدِقِيۡنَ and the truthful men اور سچے مرد
9 وَالصّٰدِقٰتِ and the truthful women اور سچی عورتیں
10 وَالصّٰبِرِيۡنَ and the patient men اور صبر کرنے والے مرد
11 وَالصّٰبِرٰتِ and the patient women اور صبر کرنے والی عورتیں
12 وَالۡخٰشِعِيۡنَ and the humble men اور خشوع کرنے والے مرد
13 وَالۡخٰشِعٰتِ and the humble women اور خشوع کرنے والی عورتیں
14 وَالۡمُتَصَدِّقِيۡنَ and the men who give charity صدقہ دینے والے مرد
15 وَ الۡمُتَصَدِّقٰتِ and the women who give charity اور صدقہ دینے والی عورتیں
16 وَالصَّآٮِٕمِيۡنَ and the men who fast اور روزہ رکھنے والے مرد
17 وَالصّٰٓٮِٕمٰتِ and the women who fast اور روزہ رکھنے والی عورتیں
18 وَالۡحٰفِظِيۡنَ and the men who guard حفاظت کرنے والے
19 فُرُوۡجَهُمۡ their chastity اپنی شرم گاہوں کی
20 وَالۡحٰـفِظٰتِ and the women who guard (it) اور حفاظت کرنے والیاں
21 وَالذّٰكِرِيۡنَ and the men who remember اور ذکر کرنے والے
22 اللّٰهَ Allah اللہ کا
23 كَثِيۡرًا much بہت زیادہ
24 وَّ الذّٰكِرٰتِ ۙ and the women who remember اور ذکر کرنے والیاں
25 اَعَدَّ Allah has prepared تیار کررکھا ہے
26 اللّٰهُ Allah has prepared اللہ نے
27 لَهُمۡ for them ان کے لیے
28 مَّغۡفِرَةً forgiveness مغفرت کو
29 وَّاَجۡرًا and a reward اور اجر کو
30 عَظِيۡمًا‏ great بڑے
31 ٣٥ (35) (۳۵)