Urdu word-by-word translation for Al-Ahzab ayah 53

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 يٰۤاَيُّهَا O you who believe اے
2 الَّذِيۡنَ O you who believe لوگو
3 اٰمَنُوۡا O you who believe جو ایمان لائے ہو
4 لَا (Do) not نہ
5 تَدۡخُلُوۡا enter تم داخل ہو
6 بُيُوۡتَ (the) houses گھروں میں
7 النَّبِىِّ (of) the Prophet نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
8 اِلَّاۤ except مگر
9 اَنۡ when یہ کہ
10 يُّؤۡذَنَ permission is given اجازت دی جائے
11 لَـكُمۡ to you تمہارے لیے
12 اِلٰى for طرف
13 طَعَامٍ a meal کھانے کی (طرف)
14 غَيۡرَ without نہ
15 نٰظِرِيۡنَ awaiting انتظار کرنے والے ہو۔ نہ دیکھنے والے ہو
16 اِنٰٮهُ its preparation اس کے پکنے کا۔ پکنا اس کا
17 وَلٰـكِنۡ But اور لیکن
18 اِذَا when جب
19 دُعِيۡتُمۡ you are invited بلائے جاؤ تم
20 فَادۡخُلُوۡا then enter تو داخل ہوجاؤ
21 فَاِذَا and when پھر جب
22 طَعِمۡتُمۡ you have eaten کھانا کھالو
23 فَانْتَشِرُوۡا then disperse تو منتشر ہوجاؤ
24 وَلَا and not اور نہ
25 مُسۡتَاۡنِسِيۡنَ seeking to remain آرام پائے۔ مشغول ہونے والے
26 لِحَـدِيۡثٍ ؕ for a conversation باتوں کے لیے
27 اِنَّ Indeed بیشک
28 ذٰلِكُمۡ that یہ بات
29 كَانَ was ہے
30 يُؤۡذِى troubling ایذا دیتی۔ تکلیف دیتی
31 النَّبِىَّ the Prophet نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
32 فَيَسۡتَحۡىٖ and he is shy تو وہ شرماتے جاتے ہیں
33 مِنۡكُمۡ of (dismissing) you تم سے
34 وَاللّٰهُ But Allah اور اللہ تعالیٰ
35 لَا is not shy نہیں
36 يَسۡتَحۡىٖ is not shy شرماتا
37 مِنَ of سے
38 الۡحَـقِّ ؕ the truth حق (سے)
39 وَاِذَا And when اور جب
40 سَاَ لۡتُمُوۡهُنَّ you ask them سوال کرو تم ان سے
41 مَتَاعًا (for) anything کسی چیز کا
42 فَسۡـَٔـــلُوۡهُنَّ then ask them تو سوال کرو ان سے۔ مانگو ان سے
43 مِنۡ from سے
44 وَّرَآءِ behind پیچھے (سے)
45 حِجَابٍ ؕ a screen پردے کے
46 ذٰ لِكُمۡ That یہ بات
47 اَطۡهَرُ (is) purer زیادہ پاکیزہ ہے
48 لِقُلُوۡبِكُمۡ for your hearts تمہارے دلوں کے لیے
49 وَقُلُوۡبِهِنَّ ؕ and their hearts اور ان کے دلوں کے لیے
50 وَمَا And not اور نہیں
51 كَانَ is ہے
52 لَـكُمۡ for you (مناسب) تمہارے لیے
53 اَنۡ that کہ
54 تُؤۡذُوۡا you trouble تم ایذا دو
55 رَسُوۡلَ (the) Messenger رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو
56 اللّٰهِ (of) Allah اللہ کے
57 وَلَاۤ and not اور نہ
58 اَنۡ that یہ کہ
59 تَـنۡكِحُوۡۤا you should marry تم نکاح کرو
60 اَزۡوَاجَهٗ his wives آپ کی بیویوں سے
61 مِنۡۢ after him کے
62 بَعۡدِهٖۤ after him اس کے بعد
63 اَبَدًا ؕ ever کبھی بھی
64 اِنَّ Indeed بیشک
65 ذٰ لِكُمۡ that یہ بات
66 كَانَ is ہے
67 عِنۡدَ near نزدیک
68 اللّٰهِ Allah اللہ کے
69 عَظِيۡمًا‏ an enormity بہت بڑی
70 ٥٣ (53) (۵۳)