Urdu word-by-word translation for Saba ayah 39

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 قُلۡ Say کہہ دیجئے
2 إِنَّ Indeed بیشک
3 رَبِّي my Lord میرا رب
4 يَبۡسُطُ extends پھیلا دیتا ہے۔ کھلا دیتا ہے
5 ٱلرِّزۡقَ the provision رزق
6 لِمَن for whom جس کے لیے
7 يَشَآءُ He wills وہ چاہتا ہے
8 مِنۡ of سے
9 عِبَادِهِۦ His slaves اپنے بندوں (میں سے)
10 وَيَقۡدِرُ and restricts اور تنگ کرتا ہے۔ اندازے سے دیتا ہے
11 لَهُۥۚ for him جس کے لیے چاہتا ہے
12 وَمَآ But what اور جو
13 أَنفَقۡتُم you spend خرچ کرو گے تم
14 مِّن of کوئی
15 شَيۡءٖ anything چیز
16 فَهُوَ then He تو وہ
17 يُخۡلِفُهُۥۖ will compensate it بدلہ دیتا ہے اس کا۔ پیچھے لاتا ہے اس کو
18 وَهُوَ and He اور وہ
19 خَيۡرُ (is the) Best بہتر ہے
20 ٱلرَّٰزِقِينَ (of) the Providers سب رزق دینے والوں میں
21 ٣٩ (39) (۳۹)