Urdu word-by-word translation for Fatir ayah 32

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ثُمَّ Then پھر
2 أَوۡرَثۡنَا We caused to inherit وارث بنایا ہم نے
3 ٱلۡكِتَٰبَ the Book کتاب کا
4 ٱلَّذِينَ those whom ان لوگوں کو
5 ٱصۡطَفَيۡنَا We have chosen چن لیا ہم نے
6 مِنۡ of سے
7 عِبَادِنَاۖ Our slaves اپنے بندوں میں (سے)
8 فَمِنۡهُمۡ and among them تو ان میں سے
9 ظَالِمٞ (is he) who wrongs بعض ظالم ہیں
10 لِّنَفۡسِهِۦ himself اپنی جان کے لیے
11 وَمِنۡهُم and among them اور ان میں سے
12 مُّقۡتَصِدٞ (is he who is) moderate درمیانہ رو ہیں۔ بیچ کے راستے پر ہیں
13 وَمِنۡهُمۡ and among them اور ان میں سے
14 سَابِقُۢ (is he who is) foremost سبقت لے جانے والے ہیں۔ آگے بڑھنے والے ہیں
15 بِٱلۡخَيۡرَٰتِ in good deeds نیکیوں میں
16 بِإِذۡنِ by permission اذن سے
17 ٱللَّهِۚ (of) Allah اللہ کے
18 ذَٰلِكَ That یہ
19 هُوَ is وہ
20 ٱلۡفَضۡلُ the Bounty فضل ہے
21 ٱلۡكَبِيرُ the great بڑا
22 ٣٢ (32) (۳۲)