Urdu word-by-word translation for Az-Zumar ayah 67

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمَا And not اور نہیں
2 قَدَرُواْ they appraised انہوں نے قدر کی
3 ٱللَّهَ Allah اللہ کی
4 حَقَّ (with) true جیسے حق تھا
5 قَدۡرِهِۦ appraisal اس کی قدر کا
6 وَٱلۡأَرۡضُ while the earth اور زمین
7 جَمِيعٗا entirely ساری کی ساری
8 قَبۡضَتُهُۥ (will be) in His Grip اس کی مٹھی میں ہوگی
9 يَوۡمَ (on the) Day دن
10 ٱلۡقِيَٰمَةِ (of) the Resurrection قیامت کے
11 وَٱلسَّمَٰوَٰتُ and the heavens اور آسمان
12 مَطۡوِيَّٰتُۢ (will be) folded لپیٹے ہوئے ہوں گے
13 بِيَمِينِهِۦۚ in His Right Hand اس کے دائیں ہاتھ میں
14 سُبۡحَٰنَهُۥ Glory be to Him پاک ہے وہ
15 وَتَعَٰلَىٰ And High is He اور بلند ہے
16 عَمَّا above what اس سے جو
17 يُشۡرِكُونَ they associate (with Him) وہ شرک کرتے ہیں۔ وہ شریک ٹھہراتے ہیں
18 ٦٧ (67) (۶۷)