Urdu word-by-word translation for Az-Zumar ayah 75

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَتَرَى And you will see اور تم دیکھو گے
2 ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَ the Angels فرشتوں کو
3 حَآفِّينَ surrounding گھیرا ڈالے ہوئے۔ حلقہ بنائے ہوئے
4 مِنۡ [from] سے
5 حَوۡلِ around آس پاس (سے)
6 ٱلۡعَرۡشِ the Throne عرش کے
7 يُسَبِّحُونَ glorifying تسبیح کر رہے ہوں گے
8 بِحَمۡدِ (the) praise حمد کے ساتھ
9 رَبِّهِمۡۚ (of) their Lord اپنے رب کی
10 وَقُضِيَ And (will) be judged اور فیصلہ کردیا جائے گا
11 بَيۡنَهُم between them ان کے درمیان
12 بِٱلۡحَقِّۚ in truth حق کے ساتھ
13 وَقِيلَ and it will be said اور کہہ دیا جائے گا
14 ٱلۡحَمۡدُ All praise be سب تعریف
15 لِلَّهِ to Allah اللہ کے لیے ہے
16 رَبِّ (the) Lord جو رب ہے
17 ٱلۡعَٰلَمِينَ (of) the worlds سارے جہانوں کا
18 ٧٥ (75) (۷۵)