Urdu word-by-word translation for Muhammad ayah 15

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 مَثَلُ A parable مثال
2 الۡجَـنَّةِ (of) Paradise اس جنت کی
3 الَّتِىۡ which وہ جو
4 وُعِدَ is promised وعدہ دیئے گئے
5 الۡمُتَّقُوۡنَ​ؕ (to) the righteous متقی لوگ
6 فِيۡهَاۤ Therein اس میں
7 اَنۡهٰرٌ (are) rivers نہریں ہیں
8 مِّنۡ of سے
9 مَّآءٍ water پانی کی
10 غَيۡرِ not غیر
11 اٰسِنٍ​ ۚ polluted متغیر۔ (نہ) بدلنے والا
12 وَاَنۡهٰرٌ and rivers اور نہریں ہیں
13 مِّنۡ of کی
14 لَّبَنٍ milk دودھ کی
15 لَّمۡ not نہیں
16 يَتَغَيَّرۡ changes تبدیل ہوا
17 طَعۡمُهٗ ​ۚ its taste اس کا مزا
18 وَاَنۡهٰرٌ and rivers اور نہریں ہیں
19 مِّنۡ of کی
20 خَمۡرٍ wine شراب (کی )
21 لَّذَّةٍ delicious باعث لذت ہیں
22 لِّلشّٰرِبِيۡنَ ۚ for (the) drinkers پینے والوں کے لیے
23 وَاَنۡهٰرٌ and rivers اور نہریں ہیں
24 مِّنۡ of سے
25 عَسَلٍ honey شہد کی
26 مُّصَفًّى​ ؕ purified صاف
27 وَلَهُمۡ and for them اور ان کے لیے
28 فِيۡهَا therein اس میں
29 مِنۡ of سے
30 كُلِّ all ہر قسم کے
31 الثَّمَرٰتِ fruits پھلوں میں سے ہوں گے
32 وَمَغۡفِرَةٌ and forgiveness اور بخشش
33 مِّنۡ from سے
34 رَّبِّهِمۡ​ؕ their Lord ان کے رب کی طرف سے
35 كَمَنۡ like he who مانند اس شخص کے ہوسکتا ہے
36 هُوَ like he who وہ
37 خَالِدٌ (will) abide forever جو ہمیشہ رہنے والا ہے
38 فِى in میں
39 النَّارِ the Fire آگ (میں)
40 وَسُقُوۡا and they will be given to drink اور وہ پائے جائیں گے
41 مَآءً water پانی
42 حَمِيۡمًا boiling کھولتا ہوا
43 فَقَطَّعَ so it cuts into pieces تو وہ کاٹ دے گا
44 اَمۡعَآءَهُمۡ‏ their intestines ان کی آنتوں کو
45 ١٥ (15) (۱۵)