Urdu word-by-word translation for Muhammad ayah 16

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمِنۡهُم And among them اور ان میں سے
2 مَّن (are some) who کوئی ہے جو
3 يَسۡتَمِعُ listen غور سے سنتا ہے
4 إِلَيۡكَ to you آپ کو
5 حَتَّىٰٓ until یہاں تک کہ
6 إِذَا when جب
7 خَرَجُواْ they depart وہ نکلتے ہیں
8 مِنۡ from سے
9 عِندِكَ you آپ کے پاس (سے )
10 قَالُواْ they say کہتے ہیں
11 لِلَّذِينَ to those who ان لوگوں سے
12 أُوتُواْ were given جو دیئے گئے
13 ٱلۡعِلۡمَ the knowledge علم
14 مَاذَا What کیا کچھ
15 قَالَ (has) he said اس نے کہا
16 ءَانِفًاۚ just now ابھی
17 أُوْلَٰٓئِكَ Those یہی وہ
18 ٱلَّذِينَ (are) the ones لوگ ہیں
19 طَبَعَ Allah has set a seal مہر لگا دی
20 ٱللَّهُ Allah has set a seal اللہ نے
21 عَلَىٰ upon پر
22 قُلُوبِهِمۡ their hearts ان کے دلوں (پر)
23 وَٱتَّبَعُوٓاْ and they follow اور انہوں نے پیروی کی
24 أَهۡوَآءَهُمۡ their desires اپنی خواہشات کی
25 ١٦ (16) (۱۶)