Urdu word-by-word translation for Ali 'Imran ayah 191

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ٱلَّذِينَ Those who یہ وہ لوگ ہیں
2 يَذۡكُرُونَ remember جو یاد کرتے ہیں
3 ٱللَّهَ Allah اللہ کو
4 قِيَٰمٗا standing کھڑی حالت میں
5 وَقُعُودٗا and sitting اور بیٹھی حالت میں
6 وَعَلَىٰ and on اور اوپر
7 جُنُوبِهِمۡ their sides اپنے پہلوؤں کے۔ کروٹوں کے
8 وَيَتَفَكَّرُونَ and they reflect اور غور و فکر کرتے ہیں
9 فِي on میں
10 خَلۡقِ (the) creation پیدائش
11 ٱلسَّمَٰوَٰتِ (of) the heavens آسمانوں کی
12 وَٱلۡأَرۡضِ and the earth اور زمین کی پیدائش میں (وہ کہہ اٹھتے ہیں)
13 رَبَّنَا Our Lord اے ہمارے رب
14 مَا not نہیں
15 خَلَقۡتَ You have created تو نے پیدا کیا
16 هَٰذَا this یہ (سب)
17 بَٰطِلٗا (in) vain باطل۔ ناحق۔ بےفائدہ۔ بےمقصد
18 سُبۡحَٰنَكَ Glory be to You پاک ہے تو
19 فَقِنَا so save us پس بچا ہم کو
20 عَذَابَ (from the) punishment عذاب سے
21 ٱلنَّارِ (of) the Fire آگ کے
22 ١٩١ (191) (۱۹۱)