Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 12

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ وَلَكُمۡ And for you اور تمہارے لیے
2 نِصۡفُ (is) half آدھا ہے
3 مَا (of) what جو
4 تَرَكَ (is) left چھوڑا
5 أَزۡوَٰجُكُمۡ by your wives تمہاری بیویوں نے
6 إِن if اگر
7 لَّمۡ not نہ
8 يَكُن is ہو
9 لَّهُنَّ for them ان کے لیے
10 وَلَدٞۚ a child اولاد۔ کوئی بچہ
11 فَإِن But if پھر اگر
12 كَانَ is ہے
13 لَهُنَّ for them ان کے لیے
14 وَلَدٞ a child اولاد
15 فَلَكُمُ then for you تو تمہارے لیے
16 ٱلرُّبُعُ (is) the fourth چوتھا حصہ ہے
17 مِمَّا of what اس میں سے جو
18 تَرَكۡنَۚ they left وہ چھوڑ جائیں
19 مِنۢ from سے
20 بَعۡدِ after بعد
21 وَصِيَّةٖ any will وصیت کے
22 يُوصِينَ they have made وہ عورتیں وصیت کر جائیں
23 بِهَآ [for which] جس کی
24 أَوۡ or یا
25 دَيۡنٖۚ any debt قرض کی ادائیگی کے بعد
26 وَلَهُنَّ And for them اور ان عورتوں کے لیے ہے
27 ٱلرُّبُعُ (is) the fourth چوتھا حصہ
28 مِمَّا of what اس میں سے جو
29 تَرَكۡتُمۡ you left چھوڑا تم نے
30 إِن if اگر
31 لَّمۡ not نہیں
32 يَكُن is ہے
33 لَّكُمۡ for you تمہارے لیے
34 وَلَدٞۚ a child اولاد
35 فَإِن But if پھر اگر
36 كَانَ is ہے
37 لَكُمۡ for you تمہارے لیے
38 وَلَدٞ a child اولاد
39 فَلَهُنَّ then for them تو ان عورتوں کے لیے ہے
40 ٱلثُّمُنُ (is) the eighth آٹھواں حصہ
41 مِمَّا of what اس میں سے جو
42 تَرَكۡتُمۚ you left چھوڑا تم نے
43 مِّنۢ from کے
44 بَعۡدِ after بعد
45 وَصِيَّةٖ any will وصیت
46 تُوصُونَ you have made تم وصیت کر جاؤ
47 بِهَآ [for which] جس کی
48 أَوۡ or یا
49 دَيۡنٖۗ any debt ادائیگی قرض کے بعد
50 وَإِن And if اور اگر
51 كَانَ [is] ہے
52 رَجُلٞ a man ایک شخص
53 يُورَثُ (whose wealth) is to be inherited جس کی میراث لی جاتی ہے
54 كَلَٰلَةً (has) no parent or child کلالہ
55 أَوِ or یا
56 ٱمۡرَأَةٞ a women کوئی عورت ہے
57 وَلَهُۥٓ and for him اور اس کے لیے
58 أَخٌ (is) a brother ایک بھائی ہو
59 أَوۡ or یا
60 أُخۡتٞ a sister ایک بہن ہو
61 فَلِكُلِّ then for each تو واسطے ہر
62 وَٰحِدٖ one ایک کے
63 مِّنۡهُمَا of (the) two ان دونوں میں سے
64 ٱلسُّدُسُۚ (is) the sixth چھٹا حصہ ہے
65 فَإِن But if پھر اگر
66 كَانُوٓاْ they are وہ سب ہوں
67 أَكۡثَرَ more زیادہ
68 مِن than سے
69 ذَٰلِكَ that اس
70 فَهُمۡ then they تو وہ
71 شُرَكَآءُ (are) partners شریک ہیں
72 فِي in میں
73 ٱلثُّلُثِۚ the third ایک تہائی
74 مِنۢ from کے
75 بَعۡدِ after بعد
76 وَصِيَّةٖ any will وصیت (کے)
77 يُوصَىٰ was made وصیت کی جائے
78 بِهَآ [for which] اس کی
79 أَوۡ or یا
80 دَيۡنٍ any debt قرض (کی ادائیگی کے بعد)
81 غَيۡرَ without نہ
82 مُضَآرّٖۚ (being) harmful نقصان دینے والا ہو۔ نہ ضرر پہنچانے والا ہو
83 وَصِيَّةٗ An ordinance وصیت ہے
84 مِّنَ from سے
85 ٱللَّهِۗ Allah اللہ کی طرف
86 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
87 عَلِيمٌ (is) All-Knowing جاننے والا ہے
88 حَلِيمٞ All-Forbearing بردبار ہے
89 ١٢ (12) (۱۲)