Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 11

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يُوصِيكُمُ Instructs you وصیت کرتا ہے تم کو
2 ٱللَّهُ Allah اللہ
3 فِيٓ concerning میں
4 أَوۡلَٰدِكُمۡۖ your children تمہاری اولاد کے بارے میں
5 لِلذَّكَرِ for the male لڑکوں کے لیے
6 مِثۡلُ like مانند
7 حَظِّ (the) portion حصہ
8 ٱلۡأُنثَيَيۡنِۚ (of) two females دو لڑکیوں کے
9 فَإِن But if پھر اگر
10 كُنَّ there are ہوں وہ
11 نِسَآءٗ (only) women عورتیں
12 فَوۡقَ more (than) اوپر
13 ٱثۡنَتَيۡنِ two دو سے اوپر
14 فَلَهُنَّ then for them تو ان عورتوں کے لیے ہے
15 ثُلُثَا two thirds دو تہائی
16 مَا (of) what جو
17 تَرَكَۖ he left اس نے چھوڑا
18 وَإِن And if اور اگر
19 كَانَتۡ (there) is ہو
20 وَٰحِدَةٗ (only) one ایک لڑکی
21 فَلَهَا then for her تو اس کے لیے
22 ٱلنِّصۡفُۚ (is) half آدھا ہے
23 وَلِأَبَوَيۡهِ And for his parents اور واسطے اس کے ماں باپ کے
24 لِكُلِّ for each ہر کے لیے
25 وَٰحِدٖ one ایک
26 مِّنۡهُمَا of them ان دونوں میں سے
27 ٱلسُّدُسُ a sixth چھٹا حصہ ہے
28 مِمَّا of what اس میں سے جو
29 تَرَكَ (is) left اس نے چھوڑا
30 إِن if اگر
31 كَانَ is ہے
32 لَهُۥ for him اس کے لیے
33 وَلَدٞۚ a child اولاد۔ کوئی بچہ
34 فَإِن But if پھر اگر
35 لَّمۡ not نہیں
36 يَكُن is ہو
37 لَّهُۥ for him اس کے لیے
38 وَلَدٞ any child اولاد۔ کوئی بچہ
39 وَوَرِثَهُۥٓ and inherit[ed] him اور وارث ہوئے اس کے
40 أَبَوَاهُ his parents اس کے والدین
41 فَلِأُمِّهِ then for his mother تو اس کی ماں کے لیے
42 ٱلثُّلُثُۚ (is) one third تیسرا حصہ ہے
43 فَإِن And if پھر اگر
44 كَانَ are ہوں
45 لَهُۥٓ for him اس کے (میت کے)
46 إِخۡوَةٞ brothers and sisters بہن بھائی
47 فَلِأُمِّهِ then for his mother تو اس کی ماں کے لیے
48 ٱلسُّدُسُۚ (is) the sixth چھٹا حصہ ہے
49 مِنۢ from کے
50 بَعۡدِ after بعد
51 وَصِيَّةٖ any will وصیت پوری کرنے
52 يُوصِي he has made وصیت کر جائے
53 بِهَآ [of which] اس کی
54 أَوۡ or یا
55 دَيۡنٍۗ any debt قرض کی ادائیگی کے بعد
56 ءَابَآؤُكُمۡ Your parents تمہارے آباؤاجداد
57 وَأَبۡنَآؤُكُمۡ and your children اور تمہارے بیٹے
58 لَا not نہیں
59 تَدۡرُونَ you know تم جانتے
60 أَيُّهُمۡ which of them ان میں سے کون
61 أَقۡرَبُ (is) nearer زیادہ قریب ہے
62 لَكُمۡ to you تمہارے لیے
63 نَفۡعٗاۚ (in) benefit نفع کے لحاظ سے
64 فَرِيضَةٗ An obligation فریضہ ادا کرنا ہے
65 مِّنَ from سے
66 ٱللَّهِۗ Allah اللہ کی طرف
67 إِنَّ Indeed بیشک
68 ٱللَّهَ Allah اللہ تعالیٰ
69 كَانَ is ہے
70 عَلِيمًا All-Knowing علم والا
71 حَكِيمٗا All-Wise حکمت والا
72 ١١ (11) (۱۱)