Urdu word-by-word translation for Al-Hadid ayah 21

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 سَابِقُوٓاْ Race ایک دوسرے سے آگے بڑھو
2 إِلَىٰ to طرف
3 مَغۡفِرَةٖ (the) forgiveness بخشش کی
4 مِّن from سے
5 رَّبِّكُمۡ your Lord اپنے رب کی طرف
6 وَجَنَّةٍ and a Garden اور جنت کی طرف
7 عَرۡضُهَا its width اس کی وسعت۔ چوڑائی
8 كَعَرۡضِ (is) like (the) width عرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہے
9 ٱلسَّمَآءِ (of) the heaven آسمان کے
10 وَٱلۡأَرۡضِ and the earth اور زمین کے
11 أُعِدَّتۡ prepared تیار کی گئی ہے
12 لِلَّذِينَ for those who ان لوگوں کے لیے
13 ءَامَنُواْ believe جو ایمان لائے
14 بِٱللَّهِ in Allah اللہ پر
15 وَرُسُلِهِۦۚ and His Messengers اور اس کے رسولوں پر
16 ذَٰلِكَ That یہ
17 فَضۡلُ (is the) Bounty فضل ہے
18 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کا
19 يُؤۡتِيهِ He gives وہ عطا کرتا ہے اسے
20 مَن (to) whom جس کو
21 يَشَآءُۚ He wills وہ چاہتا ہے
22 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
23 ذُو (is) the Possessor of Bounty والا ہے
24 ٱلۡفَضۡلِ (is) the Possessor of Bounty فضل
25 ٱلۡعَظِيمِ the Great بڑے
26 ٢١ (21) (۲۱)