Urdu word-by-word translation for Al-Mujadila ayah 3

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَٱلَّذِينَ And those who اور وہ لوگ
2 يُظَٰهِرُونَ pronounce zihar جو ظہار کرتے ہیں
3 مِن [from] سے
4 نِّسَآئِهِمۡ (to) their wives اپنی بیویوں (سے)
5 ثُمَّ then پھر
6 يَعُودُونَ go back وہ لوٹنا چاہتے ہوں
7 لِمَا on what واسطے اس کے جو
8 قَالُواْ they said انہوں نے کہا
9 فَتَحۡرِيرُ then freeing پس آزاد کرنا ہے
10 رَقَبَةٖ (of) a slave ایک گردن کا
11 مِّن before سے
12 قَبۡلِ before اس سے قبل
13 أَن [that] وہ
14 يَتَمَآسَّاۚ they touch each other ایک دوسرے کو چھوئیں
15 ذَٰلِكُمۡ That یہ بات
16 تُوعَظُونَ you are admonished تم نصیحت کیے جاتے ہو
17 بِهِۦۚ to it ساتھ اس کے
18 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ تعالیٰ
19 بِمَا of what ساتھ اس کے جو
20 تَعۡمَلُونَ you do تم عمل کرتے ہو
21 خَبِيرٞ (is) All-Aware باخبر ہے
22 ٣ (3) (۳)