Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 47

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَٰٓأَيُّهَا O you اے
2 ٱلَّذِينَ who لوگو
3 أُوتُواْ (have) been given جو دیے گئے ہو
4 ٱلۡكِتَٰبَ the Book کتاب
5 ءَامِنُواْ believe ایمان لاؤ
6 بِمَا in what ساتھ اس کے جو
7 نَزَّلۡنَا We (have) revealed اتاری ہم نے
8 مُصَدِّقٗا confirming تصدیق کرنے والی ہے
9 لِّمَا what is واسطے اس کے جو
10 مَعَكُم with you تمہارے پاس ہے
11 مِّن from اس سے
12 قَبۡلِ before پہلے
13 أَن [that] کہ
14 نَّطۡمِسَ We efface ہم بگاڑ دیں
15 وُجُوهٗا faces چہروں کو
16 فَنَرُدَّهَا and turn them پھر ہم پھیر دیں ان کو
17 عَلَىٰٓ on پر
18 أَدۡبَارِهَآ their backs ان کی پیٹھوں
19 أَوۡ or یا
20 نَلۡعَنَهُمۡ We curse them ہم لعنت کریں ان پر
21 كَمَا as جیسا کہ
22 لَعَنَّآ We cursed لعنت کی ہم نے
23 أَصۡحَٰبَ companions والوں پر
24 ٱلسَّبۡتِۚ (of) the Sabbath ہفتے
25 وَكَانَ And is اور ہے
26 أَمۡرُ (the) command حکم
27 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کا
28 مَفۡعُولًا (always) executed کیا ہوا۔ طے شدہ
29 ٤٧ (47) (۴۷)