Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 127

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَيَسۡتَفۡتُونَكَ And they seek your ruling اور وہ فتوی مانگتے ہیں آپ سے
2 فِي concerning میں
3 ٱلنِّسَآءِۖ the women عورتوں کے معاملے
4 قُلِ Say کہہ دیجیے کہ
5 ٱللَّهُ Allah اللہ
6 يُفۡتِيكُمۡ gives you the ruling فتوی دیتا ہے تم کو
7 فِيهِنَّ about them ان عورتوں کے معاملے (میں)
8 وَمَا and what اور جو
9 يُتۡلَىٰ is recited پڑ ھا جاتا ہے
10 عَلَيۡكُمۡ to you تم پر
11 فِي in میں سے
12 ٱلۡكِتَٰبِ the Book کتاب
13 فِي concerning کے بارے میں
14 يَتَٰمَى orphans یتیم
15 ٱلنِّسَآءِ (of) girls لڑکیوں
16 ٱلَّٰتِي (to) whom وہ جو
17 لَا not نہیں
18 تُؤۡتُونَهُنَّ (do) you give them تم دیتے ان کو
19 مَا what جو
20 كُتِبَ is ordained لکھا گیا۔ مقرر کیا گیا
21 لَهُنَّ for them ان کے لیے
22 وَتَرۡغَبُونَ and you desire اور تم رغبت رکھتے ہو
23 أَن to کہ
24 تَنكِحُوهُنَّ marry them تم نکاح کرلو ان سے
25 وَٱلۡمُسۡتَضۡعَفِينَ and the ones who are weak اور کمزور سمجھ جانے والے
26 مِنَ of میں سے
27 ٱلۡوِلۡدَٰنِ the children بچوں اور جو بھی
28 وَأَن and to اور یہ کہ
29 تَقُومُواْ stand تم قائم رہو
30 لِلۡيَتَٰمَىٰ for orphans یتیموں کے لیے
31 بِٱلۡقِسۡطِۚ with justice انصاف پر
32 وَمَا And whatever اور جو بھی
33 تَفۡعَلُواْ you do تم کرو گے
34 مِنۡ of میں سے
35 خَيۡرٖ good نیکی
36 فَإِنَّ then indeed تو بیشک
37 ٱللَّهَ Allah اللہ
38 كَانَ is ہے
39 بِهِۦ about it اس کو
40 عَلِيمٗا All-Knowing جاننے والا
41 ١٢٧ (127) (۱۲۷)