Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 8

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَٰٓأَيُّهَا O you اے
2 ٱلَّذِينَ who وہ لوگو
3 ءَامَنُواْ believe جو ایمان لائے ہو
4 كُونُواْ Be ہوجاؤ
5 قَوَّٰمِينَ steadfast قائم رہنے والے۔ نگہداشت کرنے والے
6 لِلَّهِ for Allah اللہ ہی کے لیے
7 شُهَدَآءَ (as) witnesses گواہ
8 بِٱلۡقِسۡطِۖ in justice انصاف پر
9 وَلَا and let not اور نہ
10 يَجۡرِمَنَّكُمۡ prevent you آمادہ کرتے تم کو
11 شَنَـَٔانُ hatred دشمنی
12 قَوۡمٍ (of) a people کسی قوم کی
13 عَلَىٰٓ [upon] اس بات پر
14 أَلَّا that not کہ نہ
15 تَعۡدِلُواْۚ you do justice تم عدل کرو گے
16 ٱعۡدِلُواْ Be just عدل کرو
17 هُوَ it وہ
18 أَقۡرَبُ (is) nearer زیادہ قریب ہے
19 لِلتَّقۡوَىٰۖ to [the] piety تقوی کے
20 وَٱتَّقُواْ And fear اور ڈرو
21 ٱللَّهَۚ Allah اللہ سے
22 إِنَّ indeed بیشک
23 ٱللَّهَ Allah اللہ
24 خَبِيرُۢ (is) All-Aware خبر رکھنے والا ہے
25 بِمَا of what ساتھ اس کے جو
26 تَعۡمَلُونَ you do تم عمل کرتے ہو
27 ٨ (8) (۸)