Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 18

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَقَالَتِ And said اور کہا
2 ٱلۡيَهُودُ the Jews یہود نے
3 وَٱلنَّصَٰرَىٰ and the Christians اور نصاری نے
4 نَحۡنُ We (are) ہم
5 أَبۡنَٰٓؤُاْ (the) children بیٹے ہیں
6 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
7 وَأَحِبَّٰٓؤُهُۥۚ and His beloved اور اس کے پیارے ۔ لاڈلے ہیں
8 قُلۡ Say کہہ دیجیے
9 فَلِمَ Then why پھر کیوں
10 يُعَذِّبُكُم (does He) punish you وہ عذاب دیتا تم کو
11 بِذُنُوبِكُمۖ for your sins بوجہ تمہارے گناہوں کے
12 بَلۡ Nay بلکہ
13 أَنتُم you (are) تم
14 بَشَرٞ human beings ایک انسان ہو
15 مِّمَّنۡ from among (those) ان میں سے
16 خَلَقَۚ He created جن کو اس نے پیدا کیا
17 يَغۡفِرُ He forgives بخش دے گا وہ
18 لِمَن [for] whom واسطے جس کے
19 يَشَآءُ He wills چاہے گا وہ
20 وَيُعَذِّبُ and punishes اور عذاب دے گا
21 مَن whom جس کو
22 يَشَآءُۚ He wills چاہے گا وہ
23 وَلِلَّهِ And for Allah اور اللہ ہی کے لیے ہے
24 مُلۡكُ (is the) dominion بادشاہت
25 ٱلسَّمَٰوَٰتِ (of) the heavens آسمانوں کی
26 وَٱلۡأَرۡضِ and the earth اور زمین کی
27 وَمَا and whatever اور جو
28 بَيۡنَهُمَاۖ (is) between them ان دونوں کے درمیان ہے
29 وَإِلَيۡهِ and to Him اور اسی کی طرف
30 ٱلۡمَصِيرُ (is) the final return لوٹنا ہے
31 ١٨ (18) (۱۸)