Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 36

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 اِنَّ Indeed بیشک
2 الَّذِيۡنَ those who وہ لوگ
3 كَفَرُوۡا disbelieve جنہوں نے کفر کیا
4 لَوۡ if اگر
5 اَنَّ that بیشک
6 لَهُمۡ for them ان کے لیے ہو
7 مَّا (is) what جو
8 فِى (is) in میں
9 الۡاَرۡضِ the earth زمین
10 جَمِيۡعًا all سارے کا سارا
11 وَّمِثۡلَهٗ and the like of it اور اس کی مانند
12 مَعَهٗ with it اس کے ساتھ
13 لِيَـفۡتَدُوۡا to ransom themselves تاکہ وہ فدیہ دیں
14 بِهٖ with it ساتھ اس کے
15 مِنۡ from سے
16 عَذَابِ (the) punishment عذاب سے (بچنے کے لیے)
17 يَوۡمِ (of the) Day دن
18 الۡقِيٰمَةِ (of) the Resurrection قیامت کے
19 مَا not نہیں
20 تُقُبِّلَ will be accepted قبول کیا جائے گا
21 مِنۡهُمۡ​ۚ from them ان سے
22 وَلَهُمۡ and for them اور ان کے لیے
23 عَذَابٌ (is) a punishment عذاب ہے
24 اَ لِيۡمٌ‏ painful دردناک
25 ٣٦ (36) (۳۶)