Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 45

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَكَتَبۡنَا And We ordained اور لکھ دیا ہم نے
2 عَلَيۡهِمۡ for them ان پر
3 فِيهَآ in it اس میں
4 أَنَّ that بیشک
5 ٱلنَّفۡسَ the life جان
6 بِٱلنَّفۡسِ for the life بدلے جان کے
7 وَٱلۡعَيۡنَ and the eye اور آنکھ
8 بِٱلۡعَيۡنِ for the eye بدلے آنکھ کے
9 وَٱلۡأَنفَ and the nose اور ناک
10 بِٱلۡأَنفِ for the nose بدلے ناک کے
11 وَٱلۡأُذُنَ and the ear اور کان
12 بِٱلۡأُذُنِ for the ear بدلے کان کے
13 وَٱلسِّنَّ and the tooth اور دانت
14 بِٱلسِّنِّ for the tooth بدلے دانت کے
15 وَٱلۡجُرُوحَ and (for) wounds اور تمام زخموں کا بھی
16 قِصَاصٞۚ (is) retribution بدلہ ہے
17 فَمَن But whoever تو جو کوئی
18 تَصَدَّقَ gives charity صدقہ کرے۔ معاف کردے
19 بِهِۦ with it ساتھ اس کے
20 فَهُوَ then it is تو وہ
21 كَفَّارَةٞ an expiation کفارہ ہوگا
22 لَّهُۥۚ for him اس کے لیے
23 وَمَن And whoever اور جو کوئی
24 لَّمۡ (does) not نہ
25 يَحۡكُم judge فیصلہ کرے
26 بِمَآ by what ساتھ اس کے جو
27 أَنزَلَ has revealed نازل کیا
28 ٱللَّهُ Allah اللہ نے
29 فَأُوْلَٰٓئِكَ then those تو یہی لوگ ہیں
30 هُمُ [they] وہ
31 ٱلظَّٰلِمُونَ (are) the wrongdoers جو ظالم ہیں
32 ٤٥ (45) (۴۵)