Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 44

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 إِنَّآ Indeed بیشک ہم نے
2 أَنزَلۡنَا We revealed نازل کی ہم نے
3 ٱلتَّوۡرَىٰةَ the Taurat تورات
4 فِيهَا in it اس میں
5 هُدٗى (was) Guidance ہدایت
6 وَنُورٞۚ and light اور نور ہے
7 يَحۡكُمُ judged فیصلہ کرتے تھے
8 بِهَا by it ساتھ اس کے
9 ٱلنَّبِيُّونَ the Prophets انبیاء
10 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
11 أَسۡلَمُواْ had submitted (to Allah) جو اسلام لائے
12 لِلَّذِينَ for those who ان لوگوں کے لیے
13 هَادُواْ were Jews جو یہودی ہوئے
14 وَٱلرَّبَّٰنِيُّونَ and the Rabbis اور ربانی ہیں
15 وَٱلۡأَحۡبَارُ and the scholars اور علماء۔ فقہاء بھی
16 بِمَا with what بوجہ اس کے
17 ٱسۡتُحۡفِظُواْ they were entrusted جو نگران ٹھہرائے گئے
18 مِن of سے
19 كِتَٰبِ (the) Book کتاب میں
20 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کی
21 وَكَانُواْ and they were اور تھے وہ
22 عَلَيۡهِ to it اس پر
23 شُهَدَآءَۚ witnesses گواہ
24 فَلَا So (do) not تو نہ
25 تَخۡشَوُاْ fear تم ڈرو
26 ٱلنَّاسَ the people لوگوں سے
27 وَٱخۡشَوۡنِ but fear Me اور ڈرو مجھ سے
28 وَلَا and (do) not اور نہ تم
29 تَشۡتَرُواْ sell بیچو
30 بِـَٔايَٰتِي My Verses میری آیات کو
31 ثَمَنٗا (for) a price قیمت
32 قَلِيلٗاۚ little تھوڑی (قیمت کے عوض)
33 وَمَن And whoever اور جو کوئی
34 لَّمۡ (does) not نہ
35 يَحۡكُم judge فیصلہ کرے
36 بِمَآ by what ساتھ اس کے جو
37 أَنزَلَ has revealed نازل کیا
38 ٱللَّهُ Allah اللہ نے
39 فَأُوْلَٰٓئِكَ then those تو یہی لوگ ہیں
40 هُمُ [they] وہ
41 ٱلۡكَٰفِرُونَ (are) the disbelievers جو کافر ہیں
42 ٤٤ (44) (۴۴)