Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 73

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 لَّقَدۡ Certainly البتہ تحقیق
2 كَفَرَ disbelieved کفر کیا
3 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں نے
4 قَالُوٓاْ say جنہوں نے کہا
5 إِنَّ Indeed بیشک
6 ٱللَّهَ Allah اللہ
7 ثَالِثُ (is the) third تین کا
8 ثَلَٰثَةٖۘ (of) three تیسرا ہے
9 وَمَا And (there is) no اور نہیں
10 مِنۡ [of] کوئی
11 إِلَٰهٍ god الہ
12 إِلَّآ except مگر
13 إِلَٰهٞ (the) God الہ
14 وَٰحِدٞۚ (the) One ایک ہی
15 وَإِن And if اور اگر
16 لَّمۡ not نہ
17 يَنتَهُواْ they desist وہ باز آئے
18 عَمَّا from what اس سے جو
19 يَقُولُونَ they are saying وہ کہتے ہیں
20 لَيَمَسَّنَّ surely will afflict البتہ ضرور چھوئے گا
21 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں کو
22 كَفَرُواْ disbelieved جنہوں نے کفر کیا
23 مِنۡهُمۡ among them ان میں سے
24 عَذَابٌ a punishment عذاب
25 أَلِيمٌ painful دردناک
26 ٧٣ (73) (۷۳)