Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 100

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَجَعَلُواْ And they make اور انہوں نے بنا لیے
2 لِلَّهِ with Allah اللہ کے لیے
3 شُرَكَآءَ partners کچھ شریک
4 ٱلۡجِنَّ jinn جنہوں میں سے
5 وَخَلَقَهُمۡۖ though He has created them حالانکہ اس نے پیدا کیا ان کو
6 وَخَرَقُواْ and they falsely attribute اور انہوں نے تراش لیے
7 لَهُۥ to Him اس کے لیے
8 بَنِينَ sons بیٹے
9 وَبَنَٰتِۭ and daughters اور بیٹیاں
10 بِغَيۡرِ without بغیر
11 عِلۡمٖۚ knowledge علم کے
12 سُبۡحَٰنَهُۥ Glorified is He پاک ہے وہ
13 وَتَعَٰلَىٰ and Exalted اور بلند ہے
14 عَمَّا above what اس سے جو
15 يَصِفُونَ they attribute وہ وصف بیان کرتے ہیں
16 ١٠٠ (100) (۱۰۰)