Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 136

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَجَعَلُواْ And they assign اور انہوں نے مقرر کرلیا
2 لِلَّهِ to Allah اللہ کے لئے
3 مِمَّا out of what اس میں سے جو
4 ذَرَأَ He produced اس نے پیدا کیا
5 مِنَ of سے
6 ٱلۡحَرۡثِ the crops کھیتیوں میں
7 وَٱلۡأَنۡعَٰمِ and the cattle اور مویشیوں میں سے
8 نَصِيبٗا a share ایک حصہ
9 فَقَالُواْ and they say تو انہوں نے کہا
10 هَٰذَا This یہ
11 لِلَّهِ (is) for Allah اللہ کے لئے ہے
12 بِزَعۡمِهِمۡ by their claim ان کے گمان کے مطابق
13 وَهَٰذَا And this اور یہ
14 لِشُرَكَآئِنَاۖ (is) for our partners ہمارے شریکوں کے لئے ہے
15 فَمَا But what تو جو
16 كَانَ is ہے
17 لِشُرَكَآئِهِمۡ for their partners ان کے شریکوں کے لئے
18 فَلَا (does) not تو نہیں
19 يَصِلُ reach وہ پہنچتا
20 إِلَى [to] طرف
21 ٱللَّهِۖ Allah اللہ کی طرف
22 وَمَا while what اور جو
23 كَانَ is ہے
24 لِلَّهِ for Allah اللہ کے لئے
25 فَهُوَ then it تو وہ
26 يَصِلُ reaches پہنچتا ہے
27 إِلَىٰ [to] طرف
28 شُرَكَآئِهِمۡۗ their partners ان کے شریکوں کے
29 سَآءَ Evil برا ہے
30 مَا (is) what کتنا
31 يَحۡكُمُونَ they judge وہ فیصلے کرتے ہیں
32 ١٣٦ (136) (۱۳۶)