Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-'Adiyat — Ayah 10

100:10
وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ ١٠
اور تحقیق ہووے جو کچھ کہ جیوں میں ہے1
Footnotes
  • [1] دلوں کے چھپے بھید کھل جائیں گے:یعنی وہ وقت بھی آنے والا ہے جب مردہ جسم قبروں سے نکال کر زندہ کیے جائیں گے اور دلوں میں جو چیزیں چھپی ہوئی ہیں سب کھول کر رکھ دی جائیں گی۔ اُس وقت دیکھیں یہ مال کہاں تک کام دیگا اور نالائق ناشکرے لوگ کہاں چھوٹ کر جائیں گے۔ اگر یہ بےحیا اس بات کو بھی سمجھ لیتے تو ہر گز مال کی محبت میں غرق ہو کر ایسی حرکتیں نہ کرتے۔