A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qari'ah — Ayah 11
101:11
نَارٌ حَامِيَةُۢ ١١
آگ ہے دہکتی ہوئی1
Footnotes
-
[1]
ہلکے وزن والے دہکتی آگ کے گڑھے میں:یعنی جو عذاب اس طبقہ میں ہے کچھ آدمی کی سمجھ میں نہیں آسکتا۔ بس اتنا سمجھ لو کہ ایک آگ ہے نہایت گرم دہکتی ہوئی جس کے مقابلہ میں گویا دوسری آگ کو گرم کہنا نہ چاہیئے۔ اعاذنا اللہ منہا ومن سائروجوہ العذاب بفضلہ و منّہ۔